بہرحال جنوری ۲۰۲۰ میں بھی بہت سے ریٹائرڈ فوجیوں کو سفیر مقرر کیا گیا ہے+
انہیں تنخواہ کے ساتھ رہائش یوٹیلٹی بلز،گاڑی بمعہ پٹرول،بیوی بچوں اور والدین کامفت علاج،اور ہر سال پاکستان آنے جانے کے لیےفری ٹکٹس وغیرہ بھی ملیں گے
برونائ میں میجر جنرل عبدالعزیز طارق،میجرجنرل خالدظہیربوسنیا میں،میجرجنرل ساجداقبال ٹریپولی میں ،میجر جنرل وقار احمدابوجا میں،میجرجنرل زاہد مبشر کیف میں،میجرجنرل خالد راؤسراجیووکےسفیر مقرر ہوئے ہیں+
پرتگال، کینیا،سنگاپور، چیک ری پبلک ،الجیریا، سوڈان اور تاجکستان میں سویلین سفیر مقرر ہوئے ہیں
کوئ شرم حیا نہیں کوئ حساب کتاب نہیں+
اور پہلے سےمقرر کردہ سفیروں نے آج تک پاکستان کو کیا فائدہ پہنچایا ہےکبھی کوئ سوال کرے گا
لیکن جو پارلیمنٹ عوامی مفاد کے خلاف کام کرنے والی ڈاکٹرائن کو توسیع دے اس سے امید لگانا تو ہماری حماقت ہے