My Authors
Read all threads
عالمی اسٹیبلشمنٹ کے نوازشریف کے ساتھ اپنے مسائل تھے۔سب سے بڑا مسئلہ سی پیک کا تھا۔امریکہ اپنی عالمی پالیسی کے تحت چین کو گھیرنا چاہ رھا تھا۔اسے محدود رکھنا چاہ رھا تھا۔ اسکے ساتھ تجارتی جنگ میں الجھا ھوا تھا۔ لیکن یہ کیا کہ نوازشریف سی پیک کی شکل میں چین کو گوادر تک لے آیا تھا
1
اسے گرم پانیوں تک رسائ دیدی تھی۔ اسکے نئے تجارتی روٹس کھول رھا تھا۔ ون روڈ ون بیلٹ کے چینی تصور میں اسکے ساتھ کھڑا ھو گیا تھا۔ اور تو اور روس کو بھی سی پیک کا حصہ بننے کی دعوت دے دی تھی شنگھائی کانفرنس تنظیم کا رکن بن گیا تھا امریکہ سے ھٹ کر وسط ایشیا اور چینی ونڈو کھول رھا تھا
2
تین افغان جنگیں اور دو گلف جنگیں ھوئیں اور جہاں آج بھی شورش چل رھی ھے نوازشریف اس خطے میں چین اور روس کو لا رھا تھا۔چناچہ مقامی اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نوازشریف کے خلاف اتحاد ھوا اسے نکالو اور اسکی پالیسیوں کو ریورس گئیر لگاو اور اگر نوازشریف مزاحمت کرے تو عبرت کی مثال بنا دو
3
عالمی اسٹیبلشمنٹ نے مقامی اسٹیبلشمنٹ کو یقین دلایا۔ ایک نوازشریف کی چھٹی دوسری جانب عمران خان کو ریس کے لیے تیار ایک مقام پر ملکی اسٹیبلشمنٹ یہ فیصلہ پہلے کرچکی تھی۔کہ ملکی سیاست کو پرانے سیاستدانوں سے پاک صاف کر دینا ھے اور اس کیلیے کرپشن نیب اور عدلیہ جیسے ھتیار موجود تھے
4
اس سارے پلان پر حسب پلان عمل ھوا۔ اور نیا سیٹ اپ وجود میں آ گیا۔ فصل کاشت کر دی گئ تھی۔ اب فصل کاٹنے کا وقت تھا۔ اور یہاں سے ھی، شیکسپیئر کی زبان میں، دریافت کا عمل شروع ھوا۔ اور یہ دریافت کا عمل کیا تھا۔ وہ یہ کہ ملکی اسٹیبلشمنٹ سے دو انتہائ خوفناک غلطیاں ھو گئ ھیں۔
5
وہ نہ تو عالمی اسٹیبلشمنٹ کی پلاننگ کو سمجھ سکے۔ اور نہ عمران کی استعداد کو جان سکے۔ وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ جس نے ریالوں اور ڈالروں کے پیکجز کا وعدہ کیا تھا۔ اپنی قیمت مانگنے لگی۔نہ صرف قیمت مانگنے لگی۔ بلکہ اپنی باتیں منوانے کے لیے پاکستان کا مالی اور معاشی بازو بھی مروڑنے لگی
6
۔ تاکہ پاکستان کو اتنا بے دست و پا کر دیا جائے۔ کہ وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی شرائط ماننے کو مجبور ھو جائے۔ اور یہ شرائط کیا تھیں۔ سی پیک کا خاتمہ، چین اور روس سے دوری ، چین کے خلاف اتحاد میں شمولیت، بھارت کی بالادستی کو تسلیم کرنا، کشمیر کا من مانا حل پاکستان پر تھوپنا ،
7
۔ چناچہ آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکیج ہو۔ یو اے ای ادھار تیل دینے کا وعدہ کرکے بھاگ گیا ہو۔ سعودی پیکج کسی کولڈ سٹوریج میں پڑا ہو۔ یہ مفادات کی سیاست ھے جناب۔ اگر آپ پیسہ چاھتے ہیں تو بیچنے کو کیا ھے ؟
8
ایک وقت تھا۔ سرد اور گرم جنگوں میں پاکستان امریکہ کی ضرورت بن جاتا تھا۔ لیکن ابھی ایسی کوئ ضرورت نہیں۔ چناچہ لینا دینا برابر کا۔
ملکی اسٹیبلشمنٹ بالادستی چاھتی ھے۔ لیکن یہ ملکی مفاد کے خلاف نہیں جا سکتی۔ بھٹو کو پھانسی لگا دی۔ لیکن ایٹم بم بنا لیا۔ 9
اگرچہ بھٹو کو پھانسی لگانے کی قیمت آج تک دی جا رھی ھے۔ اسی طرح سی پیک پر کمپرومائز نہیں ھو سکتا۔ بھارت اور کشمیر پر کمپرومائز نہیں ھو سکتا۔ اور ایٹمی پروگرام کیپ نہیں ھو سکتا چناچہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے وعدے اور دباؤ دونوں فارغ۔
دوسری جانب عمران حکومت معیشت میں مکمل ناکام ھو گئ
10
ملکی اسٹیبلشمنٹ جانتی ھے۔ مضبوط معیشت ھی مضبوط ملک کی ضامن ھے۔ اگر پیسہ ھی جنریٹ نہ ھوا۔ تو ملک اور ادارے کی ضروریات کیسے پوری ھوں گی۔
عمران سے ایک غلطی اور ھو گئ۔ وہ یہ سمجھ بیٹھا۔ اسٹیبلشمنٹ کے پاس کوئ متبادل نہیں چناچہ عمران کو رکھنا ان کی مجبوری ھے
11
۔ حالانکہ ملک کے سامنے کوئ ناگزیر نہیں۔
متبادل ھے۔ لیکن صرف نوازشریف رکاوٹ ھے۔ نوازشریف کے خلاف تمام پروپیگنڈہ فیل ھو چکا۔ نوازشریف کی خاموشی اور عزم نے اسٹیبلشمنٹ کو بہت کچھ سوچنے اور واپس لینے پر مجبور کر دیا ھے۔ وہ پنجاب میں ایک اور بھٹو بننے کے متحمل نہیں ہے۔
12
یہ شہبازشریف کا بیانیہ کامیاب نہیں عالمی اسٹیبلشمنٹ اور عمران کی معاشی ناکامی کی شکل میں مقامی اسٹیبلشمنٹ فیل ھوگئی قیمت بھی یہ چکائیگی توسیع حاصل کرنے کے بعد جنرل باجوہ کمزور ہوۓاور اپنے ہی ساتھیوں کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا انکے احکامات پر پہلے کی طرح عمل بھی نہیں کیا جارہا13
نوازشریف تو کامیاب ھوئے ھیں۔ جسے سیاست سے نکالا جا رھا تھا۔ پوری آب و تاب کے ساتھ سیاست پر خاموشی سے چھایا ہواھے۔ اب جو تبدیلی آئے گی۔ وہ بامعنی اور مفید ھو گی۔

طارق احمد کی وال سے
Pk 14
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!