جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام…
صدقہ کی تین اقسام ہیں:
1: فرض، جیسے زکوٰة اور خمس
2: واجب، جیسے نذر و نیاز، فطرانہ اور قربانی وغیرہ
3:نفلی صدقات، جیسے عام خیرات
قرآن مجید میں صدقے کا لفظ خیرات کے مفہوم میں آیا ہے۔ عربی میں صدقہ، خیرات، زکوٰۃ، یہ…
اسلام میں اس طرح کے صدقے کا کوئی…
اللہ توفیق دے تو آپ ضرورت مندوں پر خرچ کریں البتہ ثواب کی نیت سے پرندوں اور جانوروں کیلئے خوراک و پانی کا بندوبست کرسکتے ہیں
#پیرکامل
