My Authors
Read all threads
میری مرضی
کافی دنوں سے دیکھ رہی ہوں لفظوں کی ایک جنگ سے دلوں اور دماغوں پر عجیب قسم کی اگ برسائی جارہی ہے۔ عورت کے حقوق اور اس پر بحث مذاق کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ کا ایک موضوع بن گئی ہے جس پر ایسے بہت سے لوگ جن سے ویران گلیوں سے گزرنے والے عورت محفوظ نہیں یہاں اکر محظوظ ہو رہے ہیں
جنکی سر عام ہراسمنٹ سے بدنامی ہو سکتی ہے یہاں عورت مارچ والیوں کو گندی گندی گالیاں دیکر اپنی فرسٹریشن نکال رہے ہیں۔ کچھ فیمینسٹ کے ٹویٹ پر کچھ کہنا چاہا تو باقی لوگوں کے جوابات اور ایسی گندی گالیاں ۔۔۔۔ خاموش ہی رہنا پڑا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ مجھے یہ ٹویٹ نظر آئی تھی۔
دل ہی دل میں ان فیمنسٹ کو سلام پیش کیا جو ایسے معاشرے میں بول رہی ہیں جہاں دلیل کی بجائے ذلیل کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے اور جن الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے کوئی مسلمان اس وقت یہ نہیں سوچتا کہ ان ہاتھوں سے لکھی تحریر کا بھی حساب دیا جائے گا آپ کے گھر والے یہ جانتے ہوں یا نہیں
آپکے دو فرشتے گواہ ہیں کہ آپ اپنی پہچان چھپا کر معاشرے میں کیا غلاظت پھیلا رہے ہیں۔ جتنی فرسٹریشن آج کل سوشل میڈیا پہ نظر آرہی ہے یہ ہمیں کروٹ دلوانے کیلئے ضروری تھی اس معاملے میں ہمیں فیمنسٹ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انہوں نے معاشرے کا ایک ایسا چہرہ بھی دکھایا جہاں حیض کا سوال
کرنے پر بھی عورت گالیاں کھاتی ہے۔ لیکن کیا اتنا دباؤ اور تناؤ معاشرہ بدلنے کے لئے کافی نہیں؟ کیا اب وقت نہیں آیا کہ ہم خیر و شر کی جنگ میں درست راستے کا انتخاب کریں؟ ہم سوشل میڈیا لی گالیوں سے نکل کر اپنے حقیقی مسائل حل کرانے کیلئے سڑکوں پہ نکل کر اپنی طاقت کا مظاہرہ نہ کریں؟
دنیا نے اور خاص طور پر مسلمان نے ہمیں جو کچھ دیا اس کے لوٹانے کا وقت آگیا ہے ہم مارچ کریں گی لیکن ان حقوق کے لیئے جو بذریعہ وحی ہمیں دی گئیں وہ حقوق جو میرے اللّٰہ نے مجھے دیے کئے اور میری فطرت دیکھ کر مجھے عطا کیے اور ان ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار ہوں جو میرے حصے
میں آئیں۔ لیکن میں وہ طریقہ ہرگز استعمال نہیں کرونگی جس سے میرے شوہر بھائی یا کسی مرد کا وقار مجروح ہو مجھے آزادی چاہئے لیکن وہ آزادی جو شریعت نے مجھے دی۔
#تکریم_نسواں
#عورت_مارچ
#WhyIMarch
#WeRejectMeraJismMeriMarzi
#InternationalWomensDay
#InternationalWomenDay2020
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Pari Gul / پری گل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!