ایک عورت جس نام عنایت بی بی تھا اسکو کو عنایتی لاہور والی کہتے تھے۔ عنایت بی بی کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ اسکی صادق نامی شخص سے شادی ہوئی، ایک بچی کی پیدائش ہوئی، اس بچی کی شادی چچازاد بھائی عبدالرحماُن سے طے پائی۔
طلاق لئے بغیر ، عدت پوری کئے بغیر اگلے نکاح کے بغیر
شادی کے بغیر ہی عنایت بی بی کے عبدالرحمان سے مزید بچے پیدا ہوئے،
دوسری طرف عنائتی کی دونوں بیٹیوں کی شادی ہوئی اسکی بہن سکینہ کے ہاں جس کی شادی رحیم یار خان ہوئی تھی۔
جب عنائتی مری تو سکینہ کی بیٹی سیمی کے ساتھ عبدالرحمان نے شادی کی۔
اس شادی سے جو بیٹی ہوئی اسکی شادی ہوئی ہے خلیل کے سالے کے ساتھ۔
دنیا کا کوئی بھی ملک ہو ایسے نفسیاتی مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے کہ معاشرہ محفوظ ہو۔
ہمارے ہاں ایسے ذہنی مریض ریٹنگ کے لئے ہیرو بنا دئیے جاتے ہیں
خلیل الرحمان قمر خود وائس آف امریکہ اور متعدد جگہ اعتراف کر چکا ہے کہ یہ سچی کہانی ہے اور اسکی خود نوشت کا حصہ ہے۔ یہ بھی کہہ چکا کہ اسکی وجہ سے رشتہ دار ناراض ہیں۔
urduvoa.com/a/sadqey-tumha…