My Authors
Read all threads
سعودی عرب کےتحقیقی ادارے دارالسلام کےمطابق خانہ کعبہ کی تعمیرپہلی بار فرشتوں نےکی اسکے آدم ع نےتعمیرکیاطوفانِ نوح میں کعبہ مکمل طورپرزمین بوس ہوگیاپھرحضرت ابراہیم ع کی نشان دہی پرکعبہ دوبارہ تعمیرہوا

دودن سےسوشل میڈیا پرطوافِ کعبہ رکنے پراہلِ مذہب اوراہلِ سائنس آمنےسامنےہیں+
کچھ لوگ کعبہ پرپرندوں کےغول کی رینڈم پروازشئیرکرتےہیں جواب میں کوئی مندرپرپرندوں کےغول کےرینڈم چکرشئیرکردیتاہے
بہرحال میرے خیال سےتو کسی بھی بحث سے قطع نظر حالات کو عقلیت پسندی اور اسباب کے تناظر میں دیکھے جانے کا مذہب اور سائنس دونوں ہی تقاضا کرتے ہیں

دستیاب تاریخ میں+
کعبہ میں۴۰سےزائدمرتبہ طواف رک چکاہےبلکہ کئ بارتوحج بھی منسوخ ہوچکاہے
1: ۲۵۱ ھ یومِ عرفہ کےدن لڑائی کے سبب حج نہیں ہوا
2: ۳۱۷ھ مطاف میں قرامطہ کی لڑائی اورحجرِاسودکی چوری کے سبب مطاف بندرہا
3: ۳۷۲ھ خلافت بنی عباس وبنی عبید کےوقت عراق میں فسادات کے سبب عراقیوں کےحج پر پابندی+
4: ۴۲۸ھ میں صرف مصر سے آنے والے افراد نےحج ادا کیاباقی مقامات کے حجاج پر پابندی تھی
5: ۶۵۰ ھ میں دس سال کی پابندی کے بعد پہلی مرتبہ اہالیانِ عراق سرزمین حجاز پر حج ادا کرنے آئے
6: ۶۵۵ ھ میں اہلِ حجاز اورمکہ مدینہ کےارد گردبسنے والےتمام مسلمانوں کےادائیگی حج پرپابندی لگادی گئ+
7: مکہ اور حجاز میں طاعون کی وبا پھیلی توآٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے مسجد الحرام کومکمل طور پر بند کردیا گیاتاوقتیکہ طاعون کا مکمل خاتمہ نہ ہوگیا
8: ۱۲۴۶ھ میں ہندوستان سے وبائی مرض میں مبتلا ایک حاجی سے دورانِ حج وبا پھیلنے سے حاجیوں کی ایک تہائی تعداد انتقال کرگئ
+
9: ۱۸۳۷موسم حج میں ایک شدیدقسم کےوائرس نےحملہ کیااور مسلسل تین سال تک حجازکےلوگوں کومتاثرکرتارہا
10: 1845کوروناوائرس کےبھائی کولیراوائرس نےحجاج پرحملہ کیا پھر1850,65,83میں حملہ آور ہوتارہا
11: ۱۸۸۵اہل حجازمیں شدید وبائی امراض پھوٹ پڑےجانیں بچانےکےلیےمصرکی طرف ہجرت وعلاج پرمجبور+
12: ۱۸۶۴عمرہ زائرین پر بھی کسی وائرس نےحملہ کیا اور ایسی شدت تھی کہ روزانہ ایک ہزار سےزائد معتمرین جاں بحق ہوئے علاج کے لیے طبیب مصر سے بلائے گئے
13: 1892 کولیرا وائرس نے دورانِ حج پھر تباہی مچائی اور اس بار عزیز واقارب اپنے ساتھی حجاج کی لاشیں بےگوروکفن چھوڑ کر بھاگے
+
میدانِ عرفات میں گِدھوں کےخول جمع تھے اور منٰی کے میدان سے کافی عرصے بعد بھی حجاج کی ہڈیاں ملتی رہی تھیں
14: 1895میں مدینہ سے آئے حجاج ٹائیفائیڈ کاشکارہوگئےاور کئ منیٰ تک پہنچ نہ پائےاس سال منیٰ کاقیام حج کےدوران نہیں ہوا
15: 1987 میں دوران حج ہیضہ کی وبا پھیل گئ+
دس ہزارحجاج فوت ہوگئےحرم کو وبائی مرض سے پاک کرنے کے لیے اسوقت بھی بندکیاگیادستیاب جراثیم کش سپرےکیےگئے

خانہ کعبہ شعارِ الہیٰ یعنی اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے
خدا کی خدائی چلتی رہے گی جب تک وہ چاہےگااللہ جل شانہ ذوالجلال والاکرام نےنہ کسی اہلِ مذہب سےپوچھنا ہےنہ اہلِ سائنس سے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with اُمِ فاروق

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!