My Authors
Read all threads
جنگ اور دہشتگردی کے باوجود خیبر پختوانخواہ اور بلوچستان کے پشتون قبائل کی اکثریت آسودہ حال زندگی بنیادی حقوق سے بہرہ ورہے
یہ لوگ ملک کےطول وعرض میں اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ہزاروں قبائلی میڈیا عدلیہ اور فوج میں اعلیٰ ترین اور مناسب عہدوں پر فائزہیں +
حکومت نے پچھلے ستر برسوں میں فاٹا کو سی ایس ایس میڈیکل انجینرنگ اوردیگر یونیورسٹیزـمیں کوٹوں پر داخلوں کے علاوہ غیرمعمولی معاشی مراعات اور ہسپتالوں سڑکوں پر اربوں ڈالرزخرچ کیے ہیں لیکن پھر بھی ہم بد شکل پنجابی انکے حقوق کے لیے انکی آواز بنتے ہیں +
ہروقت محرومیوں کا واویلا اور امتیازی سلوک کی چیخ وپکار فریبِ سیاست کے سوا کچھ نہیں ہے
اگر کسی نے محرومیوں کی تلخیوں کو سمجھنا ہے تو اندرون سندھ اور بلوچستان کے بے آب وگیاہ پہاڑوں اور مہیب غاروں میں جاکر دیکھیں جہاں انسانیت ایڑیاں رگڑتی نظر آتی ہے +
جہاں محروم لوگ اہنے سرداروں کی اوطاقوں کی طرف سجدہ ریز ہوتے ہیں جہاں غربت جہالت اور پسماندگی کا راج ہے
فاٹا میں عام آدمی خوبصورت سماجی روایات اور معاشی مراعات کے سبب عام آدمی باعزت زندگی گزارنے پر قادر ہے
باقی حقوق جو کہ دہشتگردی کی جنگ میں انکے ہی لوگ آلہ کار بن کر+
اپنی آبادی کو محروم کروا بیٹھے ان کے لیے ہم پنجابی انکی آواز بنتے ہیں بغیر کسی رنگ نسل اور مذہب کے انکے جائز آئینی مطالبات کو پورا کرنے میں ساتھ دیتے ہیں لیکن حقوق کی آڑ میں امتیازی سلوک اور معاشی بربادی کا رونا اتنا روئیں جو سمجھ میں آئے+
پورے ملک میں خیبر سے گوادر تک پشتونوں کی ٹرانسپورٹ چلتی ہےملک کے ریاستی اداروں میں آپکو اسطرح بلوچ اور سندھی نظر نہیں آئے گا جس طرح قبائلی پختون یا پشتون ملے گا
ملک کے چپے چپے پر مزدوری کرتے پختون کو کبھی کوئی پنجابی سندھی بلوچی کسی ہتک آمیز نام سے مخاطب نہیں کرے گا
پنجابیوں کو گالی دے کر بدشکل یا میلا کچیلا کہہ کر آپ پشتون وقتی طور پر اپنے نسلی تفاخر کی آبیاری ضرور کرسکتے ہیں لیکن جب آپ ساٹھ ہزار پشتونوں کے خون کا حساب مانگنے جیسی عصبیت پھیلائیں گے تو بہت سے راز طشت از بام ہوں گے
بہتر ہے اپنےچِٹے رنگ پرفخرکی بجائےنیلسن منڈیلا کی عزیمت کا
راستہ اختیار کریں اپنے قبائلی نوجوان کو نفرت انگیزی اور انتشار مت سکھائیں سیاسی آزادیوں کے حصول سے پہلے ہی اپنی آگ اگلتی زبان کو دانتوں تلے دبا لیں تو ملک کے لیے اور پشتونوں کے لیے یہی بہتر راستہ ہے
ورنہ اوجاندا جےجی ایچ کیو نوں رستہ جاؤ جا کے ادھرکہو باجوہ میلاکچیلا باجوہ بدشکل
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with اُمِ فاروق

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!