کیاورلڈ بینک اوربلوم برگ نےخبردارنہیں کیاتھا پاناماکیس کاسیاسی انتشار اس ملک میں معاشی بحران لےکرآئے گا
لیکن اس کے باوجود شوقِ جنون ختم نہیں ہوا
ڈاکٹرائن کاخالق بزعم خود پوری دنیاتبدیل کرنے نکلا تھا
چاپلوس بدتمیز کمظرف مراثیوں کے ایک ٹولےکوصحافت کا پیراہن پہنا کر قوم کی ذہن سازی کی+
آج جب ملک کی کشتی بیچ منجدھار پہنچی تو سب رونے لگے ہیں چیخنے لگے ہیں کہ اب تو سب ڈوبیں گے
اب روئیں مت یہ وہ عذاب ہے جس کے لیے آپ نے دعائیں مانگی تھیں
جن قوموں نے تاریخ بنانی ہوتی ہے وہ گزرے سانحات سے سبق سیکھ لیتی ہیں+
اگر تاریخ سے سبق سیکھنے کا رواج ہوتا تو پلٹن کے میدان میں ہتھیار ڈالنے کے بعد کبھی کوئی جرنیل میرے عزیز ہم وطنو نہ کہتا
معاشی پٹری پر چڑھے پاکستان کو ڈاکٹرائن کا زہریلا ٹیکا لگا کر ادھ موا نہ کیا جاتا+
غریب تو ستر سال سے مررہا ہے خدا تم سب ذمہ داروں کو اس بار غرق کرے
آمین