My Authors
Read all threads
جو دوست میڈیا مافیا ڈان میر شکیل الرحمان کو سسلیئن مافیا ڈان نوازشریف کی طرف سے جوہر ٹاون لاھور میں بر لب نہر 54 کنال اراضی الاٹ کرنے کے معاملے کو نہیں جانتے ان کیلیے مختصر تفصیلات

1986میں پنجاب کا وزیراعلیٰ نوازشریف خود ہی LDA کا چیئرمین بھی تھا، جس نے میر شکیل الرحمان کو
1/5
شاہانہ انداز میں خلاف ضابطہ و قوانین جوہر ٹاون کی 54 کنال نہری اراضی صرف 18 لاکھ روپےمیں یہ لکھ کے الاٹ کر دی کہ یہ خصوصی اور ون ٹائم کیس ہے جس کی بنیاد پر کسی اور کو ایسی کوئی اراضی نہیں دی جائے گی

میرشکیل نے 30 سال بعد 2016 میں ایک بار پھر اس وقت حکومت پنجاب کو چونا لگایا
2/5
جب پنجاب کا وزیراعلیٰ شہبازشریف اوار وزیراعظم پاکستان نوازشریف تھا۔ میر شکیل نے 2016 میں اس ہی اراضی کی رجسٹری اپنےنام بنوائی تو کروڑوں روپےفی کنال کی 54 کنال اراضی کی قیمت صرف 3 لاکھ 90 ہزار روپیہ فی کینال درج کر کےسرکاری فیسوں کی مد میں ایک بار پھر اربوں روپے کا غبن کر ڈالا
3/5
یہی وجہ ہے کہ آج جب عدالت میں میر شکیل کے کیس کی سنوائی تھی تو نون لیگ کا وہی ٹولہ جو نوازشریف، مریم، شہبازشریف اور حمزہ کی عدالتی تواریخ میں عدالت کے باہر ادھم مچانے کیلیے موجود ہوتا تھا، آج میر شکیل کی سماعت کے دوران بھی عدالت کے باہر پوری مستعدی کے ساتھ موجود تھا
4/5
میڈیا مافیا اور ن لیگی قومی اسمبلی سمیت ہر جگہ میر شکیل کی گرفتاری کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دے رہے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ میر شکیل کو عدالتوں میں بے گناہ ثابت کرنے کیلیے میر شکیل کی وکالت کا بیڑا چوہدری اعتزاز احسن نے اٹھا لیا ہے

یعنی ہاتھی کے پاوں میں سب کا پاوں 😅
5/5
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!