My Authors
Read all threads
ڈالر، پاکستان اور بدمعاشیہ

۔1948 تا 2020
۔3.31 روپے سے 154.30 روپے تک

1948 Rs. 3.31 to
1971 Rs. 4.76
اس دور میں پاکستان نے صفر سے آغاز کیا، خزانے میں تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں تھے، دفتروں میں پیپر پن کی بجائے کیکر کے کانٹے استمعال ہوتے تھے

اس دور میں ہی پاکستان مستحکم ہوا
1/11
ہم نے 65 کی جنگ جیتی، پاکستان میں موجود تمام ڈیم اس ہی دور میں بنے، نجی شعبہ بھی تیزی سے ترقی کر رہا تھا

پھولدار پاکستان پھلدار ہو رہا تھا

1971 Rs. 4.76 to
1978 Rs. 9.90
بھارت نے 65 کا بدلہ لیا، اس نے ہمارے چند غداروں اور مکتی باہنی کے ذریعے سقوط ڈھاکہ کی بنیاد رکھی
2/11
"اِدھر ہم اُدھر تم" کا نعرہ بھی مغربی پاکستان کے وسائل پر اپنی مہر لگانے کیلئے لگایا گیا

ترقی کرتی نجی صنعتوں کو نیشنلائز کر کے ایک اور بُقراطی جھاڑی گئی اور ذوالفقار علی بھٹو ایک ایسا آئین بنا کے مر گیا جس کے مطابق چور اور لٹیرے با آسانی ملک اور ملکی وسائل پر قابض ہوتے رہے
3/11
1978 Rs. 9.90 to
1988 Rs. 18.00
جنرل ضیاء کا دورِ حکومت

آج کی ساری اپوزیشن اُس دور کی جمہوری سیاسی پارٹیاں تھیں۔ کچھ جنرل ضیاء کے ساتھ تھیں اور باقی "پنکی" کے بڑے ہونے کا انتظار کر رہے تھے

1988 Rs. 18.00 to
1998 Rs. 45.05
اس دس سالہ دور میں نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے دو دو
4/11
بار حکومت کی اور چاروں حکومتوں کا بدعنوانی اور لوٹ مار کے الزامات پر قبل ازوقت خاتمہ ہوا

1998 Rs. 45.05 to
2007 Rs. 60.83
مشرف کے 8 سال

نوازشریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں عمرقید کی سزا ہوئی۔ نوازشریف نے بیک ڈور چینل سے اپنی رہائی کیلئے کوششیں کیں، مشرف نے نوازشریف کو
5/11
چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور نوازشریف سے کہا کہ وہ صدارتی معافی کیلئے درخواست دے جسے قبول کیا جائے

۔20 سال پہلے بھی نوازشریف کی سزا معافی کیلئے لکھی گئی درخواست کا متن یہ تھا 👇

🔸 میں بیمار ہوں اور مجھے علاج کیلئے باہر جانے کی ضرورت ہے، میری سزا معاف کی جائے۔ نوازشریف 🤣🤣
6/11
دس سال تک سیاست سے دور رہنے کی شرط پر مشرف نےدرخواست قبول کی اور نوازشریف اپنی سزا سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا 😂

مشرف نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی سے NRO کر کے سب سے بڑی غلطی کی

2007 Rs. 60.83 to
1st July 2018 Rs. 121.73
اِس دور میں دونوں پارٹیوں نے ایک ایک پوری حکومت اور کی
7/11
ان دونوں نے اس بار وفاقی حکومت کی ہر چیز کو گروی رکھ کے اسے دنیا بھر کا مقروض کیا اور پھر دونوں پارٹیوں کے (رجسٹرڈ) مالکان نے وفاق کے بچے کھچے وسائل بھی چھیننے کا فیصلہ کیا

دونوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے ذہنی غلاموں کو بل پاس کرنے کا حکم دیا اور دو ازلی دشمن پارٹیوں کے ذہنی
8/11
غلام ممبران نے بھائی چارے کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اٹھارہویں ترمیم کے انتہائی اہم بل کو اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے بغیر پڑھے پاس کر دیا

اس ترمیم سے وفاقی وسائل صوبوں کو دے دیئے گئے مگر ملک پر چڑھے ہوئے قرضے اتارنے کی ذمہ داری وفاق کی ہی رہی

اسے وفاق پاکستان کو توڑنے کی
9/11
سازش نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟

تمام ایئرپورٹ، موٹرویز، میٹروز، ٹی وی اور ریڈیو سٹیشنز سمیت ہر ہر اثاثےکو گروی رکھ کےوفاق اور قوم پر غیر ضروری قرضوں کا انبار لگایا گیا

نواز حکومت کےخاتمے پر 1 ڈالر 140 روپے سے بھی زیادہ مہنگا تھا جسے نواز حکومت نے عارضی طور پر 122 روپے

10/11
تک رکھا ہوا تھا اور پٹواری ذرائع کے مطابق یہ بھی عمران خان کا قصور تھا

آج ڈالر 154 روپے کا ہے اور فوج کو پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار قرار دینے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی یہ نہیں بتاتیں کہ فوجی حکومتوں میں ڈالر کی قیمت میں صرف 25 روپے اضافہ ہوا ہے باقی سارا کمال انہی کا ہے
11/11
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!