My Authors
Read all threads
اٹھارہویں صدی میں جب نپولین نے مصر پر یلغار کی تو مسلمانوں کے فرمانروا مُراد بک نے تمام علمائے کرام کو جامع الازہر میں جمع کیا اور ان سے مشاورت کی کہ دشمن کے حملے سے بچنے کے لئے کیا دفاعی حکمت عملی اختیار کی جائے؟ تمام جید علمائے کرام نے متفقہ طور پر رائے دی کہ بلاؤں کو ۔۔1/5
ٹالنےکےلئےصحیح بخاری سےبڑھ کرکوئی شےکارآمدنہیں ہو سکتی،لہٰذادشمن کونیست ونابودکرنے کےلئےصحیح بخاری کاختم شروع کروادیناچاہئے۔خوش الحان قاری صحیح بخاری کاوردجاری رکھے ہوئےتھےاورختم پاک کی تقریب مکمل نہیں ہوئی تھی کہ احرام کی لڑائی نے مصری حکومت کا خاتمہ کردیا۔۔۔2/5
شیخ عبدالرحمٰن الجبرتی بیان کرتے ہیں کہ اہرام کی لڑائی کےبعدانیسویں صدی کےاوائل میں جب روسیوں نے بخاراکا محاصرہ کررکھا تھاتوامیر بخارانےرعایا کوجان ہتھیلی پر رکھ کر نکلنےاور دشمن کا مقابلہ کرنے کی ترغیب دینےکےبجائےشاہی فرمان جاری کیاکہ مدارس اورمساجدمیں ختمِ خواجگان پڑھاجائے 3/5
تاکہ ملک پر حملہ آور تمام بلائیں دفع ہو جائیں۔ جیسے جیسے روسیوں کی قلعہ شکن توپوں کی گھن گرج بڑھتی چلی گئی ویسے ویسے ختمِ خواجگان کے لئے جمع ہونے والے اہلِ ایمان کے ذکر و اذکار کی آواز بلند تر ہوتی چلی گئی۔ادھر روسیوں کی قلعہ شکن توپیں شہر کا حصار منہدم کررہی. تھیں ادھر 4/5
ختم خواجگان کے حلقوں میں بیٹھے لوگ "یامقلب القلوب یا محوّل الاحوال" کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ بالاخر وہی نتیجہ نکلا جو ایسے مقابلے کا نکلنا تھا جس میں ایک طرف گولہ بارود ہو اور دوسری طرف ختم خواجگان ۔
5/5
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Zahida Rahim

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!