24مارچ کو لاھور کی ایک خاتون میں کروناوائرس کی نشاندہی ہوئی تو انہیں آئیسولیشن میں ڈالتےہوئے ان سےپوچھا گیا کہ آپ کہاں کہاں گئی تھیں جس پر انہوں نےبتایا کہ وہ جین مندر پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پر گئی تھیں جس پر اداروں نےفوری طورپر اس سٹور پر پہنچ کےوہاں
1/3
2/3
🙏گھرپررہیں
🙏ایک دوسرےسےفاصلہ رکھیں
🙏ہاتھ بارباردھوئیں
🙏تیزبخار،کھانسی،سانس لینےمیں دشواری اورنزلہ ہوتواپنےآپ کوآئیسولیٹ کریں اورفوری ڈاکٹر سےرابطہ کریں
3/3
🔸ایک ہم ہیں جو حکومتی سفارشات پر عمل کرنےسے انکاری ہیں
🔸ایک میڈیا ہےجو صرف سیاست سیاست کھیل رہا ہے
🔸اور ایک ہماری اپوزیشن ہےجو اس وبائی صورت حال میں بھی حکومت کا ساتھ دینےکی بجائےحکومت گرانےکی فکر میں ہے 😥