My Authors
Read all threads
خود کو عربوں، افغانیوں، ترکوں، ایرانیوں کی اولاد بناتے ہیں اور جب کوئی قوم فخر سے کہتی ہے کہ ہمارے اجداد ہندو تھے تو انکو اس میں بھی کمپلیکس شروع ہوجاتا ہے بھائی تُم نے پیو بدلا ہے ہمیں تو اپنے باپ دادا پر فخر کرلینے دو ؟ ساتھ ہی تمہیں کُھرک شروع ہوجاتی ہے کہ نہیں ❞راجپوت تو
ایسے نایاب ہیں جیسے اولیاء❝

لیکن جب انیس سو ایک میں یہ پنجاب کی دوسری بڑی آبادی تھی تو یقیناً اب بھی ہوگی، اصل میں پنجاب کے لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پرستش میں صرف مغربی بارڈر کی طرف دیکھتے ہیں افغانیوں کو ایرانیوں کو ترکوں کو مغلوں کو اور اگر پنجاب یا ہندوستان میں کوئی
لڑاکا قوم ہندوؤں کی تھی تو انہیں ان سے اس طرح تکلیف ہوتی ہے کہ اس لڑاکا قوم کو بہادر تسلیم کیا یا آج انکی اولادوں کو بھی انکی اولاد تسلیم کیا تو ہم تاریخ میں کہاں فٹ ہوں گے؟ اس لیے خود افغان، ترک، ایرانی، پرائڈ سے جوڑ لیتے ہیں، پاکستانیوں کی تاریخ کا علم اتنا ہی کمزور ہے جتنی اس
قوم میں مردانہ کمزوری ہے، بھئی پتا تمہیں ہندو کاسٹ سسٹم کی الف ب کا بھی نہیں ہندوؤں کو تم اون نہیں کرتے اپنا سبق ہی سکھوں سے شروع کرتے ہو سکھ ابھی کل کی بات ہیں پانچ سو پچاس سال پہلے اس نام کا کوئی دھرم تک نا تھا تب کیا تھا ہند میں یقیناً ہندو ازم ہی تھا اور سب اسکی ہی اولاد تھے
سب گرو کھتری سب گرو کیوں بھئی؟ چیلے کسی اور برادری سے اور گرو کسی اور برادری سے کیوں تھے؟ پھر راجپوت برادری نے سکھ ازم سب سے کم قبول کیا کیوں؟ کوئی تو وجہ ہوگی؟ پھر تقسیم پنجاب ہوجاتی ہے لوگوں کو ڈس پلیس ہونا پڑتا ہے مشرقی پنجاب سے آنے والوں کے لیے سب کچھ زیرو پر آجاتا ہے لیکن
صرف ستّر سالوں میں وہ پھر سر اُٹھاتے ہیں اور فوج، بیوروکریسی اور سیاست میں سب سے زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں، ہاں پھر دل کو بہلانے کے لیے یہ کہہ لینا کافی سود مند ہوتا ہے کہ فلاں تو راجپوت نہیں وہ تو بن گیا ہو گا زیادہ سے زیادہ کتنے بن گئے ہوں گے؟ شہر کے شہر ،گاؤں کے گاؤں؟
ضلع کے ضلع؟ مطلب ایک ضلع ایک شہر ایک گاؤں میں کوئی دو سو چار سو پانچ سو بندے اپنی کاسٹ بدل بھی لیں تو اس سے اس کاسٹ کو کیا فرق پڑے گا جو پنجاب کی دوسری بڑی آبادی ہے؟ پھر بات آتی ہے کہ کون کہلوانے لگا اور کون اصلی ہے تو بھائی ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں ہوتا ہے اگر لوگ اپنی
برادری بدل کر راجپوت کہلوانا شروع کردیتے ہیں تو اس سے راجپوت برادری کو امب فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہماری برادری ایسے ہی منہ اٹھا کر رشتے داری نہیں کرلیتی بلکہ کامل تفتیش کے بعد رشتے داری کرتی ہے، دوسری بات برہمن راجپوت کھتری اور شودرا پنجاب کی قدیم ترین برادریاں ہیں اس لیے انکی
آبادی بھی سب سے زیادہ ہونا لازم ہے کیونکہ یہ ستھئین اور کُشن انویژن سے پہلے سے پنجاب میں بس رہے تھے، اب جو رولنگ ٹرائبز ہوں گے جب انکو شکست کا سامنا ہوگا تو سب سے زیادہ ٹف ٹائم بھی انہیں ہی دیکھنا پڑے گا جیسے چوہان سلطنت جب ختم ہوئی تو انہیں ٹف ٹائم دیکھنا پڑا اسی طرح بھٹی قبیلہ
جس نے اکبر سے متھا لگایا اسے بھی بعد میں ٹف ٹائم دیکھنا ہی پڑا اسی طرح کھرل جنہوں نے انگریز سے متھا لگایا انہیں اور جنجوعے جنہوں نے غزنوی اور گکھڑ جنہوں نے غوری سے متھا لگایا اور پانی پت کے رنگڑ جنہوں نے ستاون کی جنگ آزادی میں انگریز سے متھا لگایا ان سب قبائل کو انتقام کا سامنا
کرنا پڑا اور اسی انتقام نے ان قبائل کی وہ سیاسی اہمیت ختم کردی جو انکی کسی دور میں ہوا کرتی تھی اور انکی زمینوں جائیدادوں کو چھین کر اپنے وفادار قبیلوں کو سونپ دیا، اس لیے چوہانوں کا انڈر گراؤنڈ ہوکر مختلف پیشے اختیار کرنا، کھرلوں کا بے زمین ہوجانا، پانی پت اور حصار کے رنگڑوں کی
زمینیں چھن جانا، جنجوعوں کا مختلف پیشوں میں بٹ جانا، یا سرگودھے کے ڈھنڈوں کا بے زمینے ہوجانا، یا ساندل بار کے کئی بھٹیوں کا مختلف چھوٹے پیشوں کو اختیار کرنا یا بے زمینے ہو جانا یہ سب تاریخ میں ہوئے ان قبائل کی بغاوت کے بعد ان سے لیے گئے انتقام کی وجہ سے ہے کہ جو قبائل کبھی بہت
زیادہ پرومینینٹ تھے انہیں انتقام کے بعد گم نام ہونا پڑا،۔۔۔۔
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!