My Authors
Read all threads
متحدہ پنجاب کی ۱۹۰۱ میں ٹاپ دس برادریوں کی آبادی

جٹ Jat 5022739

راجپوت Rajput 1874620

چمار Chamar 1213019

چوہڑا Chuhra 1196469

پٹھان Pathan 1147470

برہمن Brahman 1124610

آرائیں Arain 1010226

گجر Gujar 739622

اڑوڑا Arora 721571

ترکھان Tarkhan 720799
پنجاب میں پائی جانے والی تمام برادریوں کی آبادی
ان کے انگریزی اور اردو نام کے ساتھ

اگاری Agari 3444
آہری Aheri 16668
آہیر Ahir 205739
عرب Arab 1247
آرائیں Arain 1010226
اڑوڑا Arora 721571
آٹار Attar 513
اعوان Awan 662118
بدّون Baddun 1896
باغبان Baghban 13614
مالی Mali 112022
ملیار Maliar 108260
بہروپیا Bahrupia 2799
باہٹی Bahti 3501
چاہنگ Chahng 6666
گریتھ Ghirath 170062
بنگالی Bangali 1616
بانیا Bania 451966
بنجارا Banjara 11574
برار Barar 3097
بروالا Barwala 68794
بتیرا Batera 58
راج مستری Raj 13224
بٹوال Batwal 22303
بواریا Bawaria 29381
بازیگر Bazigar 24065
بیلدار Beldar 2732
اوڑھ Od 27505
بھابرا Bhabra 13388
جین Jain 2653
بھنڈ Bhand 1645
بھنجرا Bhanjra 2621
ڈومنا Dumna 58673
سیہنی Sehnai 1004
بھرائی Bharai 65772
بھربھنجا Bharbhunja 8554
بھٹ Bhat 38331
بھاٹیا Bhaatia 25913
بھٹیارا Bhatiara 18520
بھٹرا Bhatra 1709
بھوجکی Bhojki 1071
پوجاری Pujari 80
بلوچ Biloch 491789
بستاتی Bisati 529
بشنوئی Bishnoi 17114
بودلا Bodla 3184
بوہرا Bohra 4226
بوٹ Bot 425
چھاھزانگ Chhahzang 71
ھیسر Hesir 372
لونگا Longa 7
لوگ چمپا Loog Champa 3
بدھ مت برادری Bhuddhist 2489
برہمن Brahman 1124610
برہمن موہیال Brahman Muhial 13413
چمار Chamar 1213019
چنال Chanal 11744
داغی کولی Dagi and Koli 154739
ھالی Hali 18570
سیپی Sepi 1830
چنگڑ Changar 39460
چھمبا Chhimba 151982
چِنگار Chingar 140
چڑی مار Chrimar 466
چوہڑا Chuhra 1196469
کٹانہ Kutana 54121
مذہبی Mazhbi 10808
مصلی Musalli 65927
دابگر Dabgar 1322
دوآلی Daoli 1377
ڈرائیں Drain 2785
ملاح Mallah 79098
داروگر Darugar 915
درزی Darzi 42572
داؤدپوترا Daudpotra 20385
دھانک Dhanak 77365
دھاوگری Dhaugri 2935
دھوبی Dhobi 163602
ڈّھنڈ Dhund 78844
دھوسر Dhusar 1250
ڈوگر Dogar 75093
دوسالی Dosali 1110
فقیر بیراگی Faqir Biaragi 41882
بینوا Benawa 11260
چشتی برادری Chishti Caste 12946
درویش برادری Darvesh Caste 10401
غوثیہ برادری Gosian Caste 14402
حسینی برادری Hussaini Caste 722
جلالی برادری Jalalli Caste 6813
مداری برادری Madari Caste 63272
نرملا Nirmala 3268
قدیری برادری Qadiri Caste 6059
سادھ Sadh 9405
سانیاسی Saniasi 8788
ستھرا شاہی Suthra Shahi 795
اداسی Udasi 16738
گڈریا Gadaria 22900
گاڈی Gaddi 25706
گگرا Gaggra 2924
گکھڑ Gakkhar 31858
گاندھیلا Gandhila 746
گاڑی Garri 1380
گائی Ghai 3755
گوسی' Ghosi 4136
غلام Ghulam 2675
گجر Gujar 739622
گورکھہ Gurkha 9763
ہادی Hadi 441
ہرنی Harni 3575
ہزارا Hazara 67
ہیسی Hesi 1154
ہجڑا Hijra 157
جیسوارا Jaiswara 12248
جٹ Jat 5022739
جھبل Jhabel 13282
جھنوار Jhinwar 464335
جھوجھہ Jhoja 202
جوگی/راول Jogi And Rawal 75771
جولاہہ Julaha 695216
کچھی Kachhi 2777
کافر Kafir 5
کہوٹ Kahut 10842
کیاتھ Kaiath 13272
ککے زئی Kakkezai 10703
کلال Kalal 34366
کماچھی Kamachi 137
میراثی Mirasi 259378
ربابی Rababi 218
کمان گر Kamangar 798
ترکھان Tarkhan 720799
کمبوہ Kamboh 174098
کنچھن Kanchan 9506
کنیرا Kanera 7491
کانیت Kanet 389961
کنگار Kangar 921
کنجر Kanjar 2452
کپری Kapri 489
کرال Karral 4828
کشمیری Kashmiri 219300
کیہال Kehal 1615
کھکھہ Khakha 3171
خانزادہ Khanzada 3982
کھراسیہ Kharasia 773
کھرل Kharral 60242
کھٹیک Khattik 23709
کھتر Khattar 9633
کھتری Khatri 470076
کھوجہ Khoja 102919
کھوکھر Khokhar 111374
کھمرا Khumra 1119
کوری Kori 26184
کمہار Kumhar 580222
کنجرا Kunjra 6895
کرمی Kurmi 937
لبانہ Labana 56323
للاری Lilarie 20606
رنگریز Rangrez 24132
لودھا Lodha 7951
لوہار Lohar 377832
سیقل کار Saiqlgir 938
ماچھی Machhi 240900
مدراسی Madrasi 61
مہاجن پہاڑی Mahajan Pahari 32153
مہتم Mahtim 82825
منیار Maniar 12160
مراٹھہ Maratha 604
مریجا Marija 3487
مارواڑی Marwari 136
میگھ Megh 44557
میو Meo 146665
مینا Mina 1447
موچی Mochi 111885
مغل Moghal 400602
نائی Nai 4164
نائک Naik 10585
نٹ Nat 2532
ننگر Nungar 16414
شروگر Shrogar 997
پکھیوارا Pakhiwara 5620
پراچہ Paracha 15203
پارسی Parsi 523
پاسی Pasi 1281
پٹھان Pathan 1147470
پاٹوا Patwa 813
پینجا Penja 22983
پرنا Perna 1376
پوربیا Purbia 6407
قلندری Qalandri 1449
قرول Qarol 61
قصاب Qassab 125644
قزلباش Qazilbash 294
قریشی Qureshi 66942
شیخ Shekh 340063
رہبری Rahbari 4171
راجپوت Rajput 1874620
راٹھی Rathi 38478
روات Rawat 18905
ریہر Rehur 1497
رئیا Reia 2285
رور Ror 44771
سانسار Sansar 303
سینی Saini 126671
سنگتراش Sangtrash 495
سانسی Sansi 28042
سپولا Sapola 825
سریرا Sarera 1708
سید Sayed 315032
سرکیبند Sirkiband 3333
سود Sud 20836
سونار Sunar 188762
تگاہ Tagah 13590
تاجک Tajak 2
تمبولی Tamboli 885
تنؤلی Tanaoli 62135
تروارا Tarwara 258
تیلی Teli 331291
ٹھکر Thakar 8720
ٹھٹحیار Thathiar 5597
تھاوی Thavi 2127
تھوری Thori 12299
ٹوبہ Toba 1190
ترک Turk 2907
علما Ulma 36151

پنجاب کی کُل آبادی 26153321
یہ متحدہ پنجاب کی فگر ہے مطلب موجودہ ریاست ہماچل پردیش، موجودہ ریاست ہریانہ، موجودہ ریاست پنجاب بھارتی، موجودہ صوبہ پنجاب پاکستانی، اور موجودہ صوبہ سرحد ، تو یہ عجب نہیں کہ بہت سی برادریاں ہم نے نہیں سنی ہوئیں
مشرقی پنجاب میں راجپوتوں کی بہت آبادی تھی لدھیانہ جالندھر انبالہ ہوشیار پور کانگرہ انکے گڑھ تھے اور سب مسلمان تھے پھر ہریانہ کے راجپوت الگ تھے اور آپ کی اطلاع کے لیے مشرقی پنجاب سے سارا لینڈ ریکارڈ لاہور لایا گیا پھر اسی ریکارڈ پر زمینیں دی گئیں اور فردوں پر وہی برادری ہوتی ہے
جو انڈیا میں تھی ، باقی مشرقی پنجاب سے جٹ بھی آئے تھے ارائیں بھی کیا وہ بھی بنے ہیں یا نہیں؟
جٹ بنیں گے تو کیسے پکڑے جائیں گے اور راجپوت بننے سے کیسے پکڑے نہیں جائیں گے؟ ہم لوگ آج بھی رشتے داری کرتے وقت کم از کم پانچ میچوئل رشتے داروں کی پڑتال کرتے ہیں اور آج بھی راجپوت اپنی برادری سے باہر سب سے کم تعداد میں شادی کرتے ہیں ، جٹوں کی رشتے داریاں تو ارائیوں اور بلوچوں سے
عام ہیں مخصوص علاقوں میں اور جٹ کی کونسی خاص بات ہوتی ہے جس سے جعلی جٹ پکڑا جاسکتا ہے؟ اگر آپ رنگ کی بات کر رہے ہیں تو پنجاب میں سب سے زیادہ خوبصورت لوگ چکوال جہلم پنڈی کے ہیں اور وہی راجپوتوں کا سب سے بڑا گڑھ ہے مشرقی پنجاب کے لدھیانہ جالندھر کے راجپوت فئیر سکن ہیں ہریانہ کے پکے
رنگ کے اور جنوبی پنجاب کے بھی پکے رنگ کے یہی رنگ کی ترتیب جٹوں میں بھی ہے
آپ جس علاقے میں رہتے ہیں وہاں راجپوت ہیں ہی نہیں لیکن جب آپ ٹوبہ گوجرہ فیصل آباد سمندری گوجرانوالہ سرگودھا لاہور سیالکوٹ کی طرف نکلیں گے تو انکے کئی کئی گاؤں ایک جگہ بیٹھے ہیں فیصل آباد انکا گڑھ ہے اور یہ زیادہ تر دیہاتوں میں ہیں لوگ اپنی برادری بدلتے ہیں بالکل بدلتے ہیں لیکن
ہم لوگ جو رشتے داریاں کرتے ہیں وہ اپنے مشرقی پنجاب کے کُھرے کے حساب سے کرتے ہیں ہم لوکلوں اور پوٹھوہاری راجپوتوں میں رشتے داری نہیں کرتے کیونکہ انکا کُھرا ہمیں پتا نہیں لیکن مشرقی پنجاب کی تقسیم سے قبل کی رشتے داریوں کو دیکھ کر ہم رشتے داریاں کرتے ہیں مطلب کوئی انبالہ سے ہے تو
اس سے پوچھا جاتا ہے گاؤں کونسا تھا وہ کہے گا ملاں پور یا سنگھ تو اپنے پرانے ملاں پوریے اور سنگھ کے رشتے داروں سے پڑتال کی جاتی ہے کہ کیا یہ فلاں بندے ملاں پوریے ہیں بھی اور کیا آپ سے انکی رشتے داری ہے؟ وہ اوکے کریں گے تو ہی رشتے داری کی جاتی ہے ، مشرقی پنجاب کے تمام علاقوں کا
علم اب دوسری جنریشن میں منتقل ہوچکا ہے مطلب میں آپ کو منہ زبانی اپنی چار گوتوں کے مشرقی پنجاب میں سارے گاؤں گنوا سکتا ہوں بس یہی اصول ہمارے ہاں اب لاگو ہے اس لیے جو کہ دو نمبر راجپوت بن بھی جائے اس کی رشتے داری اصلی راجپوتوں میں ہونہیں پاتی اور وہ ہم اس طرح پہچانتے ہیں کہ ایک
بندہ جو دو نمبر راجپوت بنا ہے اس سے جب اسکی گوت اور گراں پوچھا جائے تو سب کچھ سامنے آجاتا ہے مطلب ایک بند تؤنی راجپوت کہلواتا ہے تو اس سے جب پوچھیں کہ تیرا دیس میں گراں کیا تھا اگر وہ جھوٹا ہے تو اول فول بتائے گا جیسے کہے گا کرنال یا حصار یا روہتک یا جالندھر یا ہوشیار پور اب
ہوشیار پور میں تؤنی گوت تھی ہی نہیں جبکہ انبالہ میں انکا زور تھا اب اگر وہ کہے کہ میں انبالہ سے ہوں تو اس سے پوچھا جائے گا کس گاؤں سے؟ یہاں پھر وہ پھنس جائے گا اور اگر گاؤں بھی ٹھیک بتا دیا تو اس سے پوچھا جائے گا کہ آپ کا خاندان موجودہ پنجاب میں کہاں بیٹھا ہے؟ بس یہاں اسکی
چالاکی ختم شد
یہ ہر علاقے میں ہر برادری کے ساتھ ہوتا ہے لوگ جٹ بھی بنتے ہیں گجر بھی شیخ بھی ارائیں بھی میں آپکو ثابت کرسکتا ہوں ، اب انیس سو ایک میں راجپوت پنجاب کی دوسری بڑی آبادی تھی تو کیا وہ اب پنجاب میں معدوم ہوگئی ہے ؟ ظاہر ہے وہ اب بھی پنجاب کی دوسری بڑی آبادی ہی ہوگی
آپ کسی کا ہاتھ نہیں پکڑ سکتے مسئلہ یہ ہے انگریز مردم شماری میں کاسٹ اور گوت بھی لکھواتا تھا لیکن پاکستان نے ستر سال میں کاسٹ اور گوت کا ڈیٹا ہی نشر نہیں کیا مطلب پاکستان کی مردم شماری گوبر کے مترادف ہوتی ہے نا زبان کا ڈیٹا نا کاسٹ کا نا فرقے کا تو نا ٹمپریچر موسم اور سوئیل کا
ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں یہ اب ہوتا یہ تھا کہ انگریز دور میں مردم شمار کے وقت لوکل سرکاری ملازمین انگریز افسروں کے ساتھ مردم شماری کرتے تھے لوکلوں کو سب پتا ہوتا ہے کون اصلی ہے کون نقلی ، اب مسئلہ یہ ہے پاکستان میں جس طرح لوگ برادری بدلتے ہیں اسی طرح نسل بھی بدلتے راجپوتوں اور جٹوں
اور کے علاوہ تقریباً ہر برادری میں عرب و ترک و افغانی و ایرانی نسل کے دعوے دار موجود ہیں، ہم نے ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے راجپوت شماری کا جس میں پنجاب کے تمام راجپوتوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا فرداً فرداً تفتیش کرکے اس میں چار سے پانچ سے سات سال لگیں گے لیکن اس کے بعد اصلی اور
نقلی کی تفریق ہوجائے گی،۔۔
راجپوت زمیندار قوم ہے اور اسکا اصلی گڑھ دیہات ہیں شہر نہیں فیصل آباد میں جو دیہات شہروں میں آگئے ان میں حالات کچھ اور تو خاص شہر میں اور ہے ،لیکن یہاں ایک اور مسئلہ ہے جب کوئی دو نمبر راجپوت بن کر رانا کہلوائے گا تو سب کی نظر میں آجائے گا کہ یہ پہلے تو راجپوت نہیں تھا ، لیکن
اگر کوئی جٹ یا ارائیں یا گجر بنتا ہے تو زیادہ سے زیادہ وہ چودھری کہلوائے گا اور کوئی نوٹس نہیں کرے گا کیونکہ چودھری تینوں برادریوں میں استعمال ہوتا ہے ہر کوئی یہی سمجھے گا کہ پتا نہیں کس برادری کا چودھری ہے ، باقی یہ بھی ہوا ہے کہ لوگ صرف راجپوت بنتے ہیں ،
اعوانوں کے کئی قبیلے جٹوں سے مکس ہیں اسی طرح بلوچوں کے جنوبی پنجاب کے کئی قبیلے جٹوں سے مکس ہیں تو اب وہ مکسنگ کیسے ہوئی یقیناً کوئی تو موقع ڈھونڈ کر ایک برادری سے دوسری میں کودا ہوگا ، جنوبی پنجاب میں تو اب اکثر جٹ قبائل بلوچوں سے رشتے داری کرنے میں بودر نہیں کرتے ، ان برادریوں
کی مختلف ٹکڑیاں ہیں اور ہر علاقے میں الگ حساب ہے مطلب آزاد کشمیر کے راجپوت یا جٹ یا گجر صرف پوٹھوہار ریجن تک محدود ہیں وسط یا جنوب میں انکی کوئی نئی رشتے داری نہیں وسط میں جو مشرقی پنجاب کے راجپوت ہیں انکی قبل از تقسیم والے لوکل راجپوتوں سے رشتے داری نہیں ہوتی یعنی یہ دوسرا گروہ
بن گیا اور جو لوکل راجپوت ماجھی اور جانگلی بولی والے ہیں انکی جنوبی پنجاب میں رشتے داریاں نہیں ہیں اس طرح یہ برادری چار سیپٹس میں تقسیم ہے اسی طرح جٹ ہیں اور اسی طرح گجر لیکن ارائیں کا سارا زور چونکہ وسط میں ہے تو انکا معاملہ مختلف ہے انکی زبان بھی زیادہ تر ماجھی اور جانگلی ہے
تو انکا اتنا فرق نہیں البتہ جو راجن پور وغیرہ کے ارائیں ہیں انکی وسط کے ارائیوں سے رشتے داریاں نہیں ہیں لیکن جو انیس سو ایک میں یا سینتالیس میں جنوبی پنجاب میں جابسے انکی رشتے داریاں وسط میں ہوتی ہیں اور لاہور بھی
باقی سکھوں کی آبادی بہت کم تھی یہ پنجاب کی آبادی کا چودہ فیصد تھے ہاں جٹوں کی کافی تعداد ان میں تھی سکھوں میں راجپوت نا ہونے برابر تھے لیکن راجپوت ہندوؤں میں ضرور تھے اس لیے جٹوں سے ہندو اور سکھ او راجپوتوں سے ہندو حصہ کٹا ہوگا پھرتقسیم کے وقت جو مورٹیلٹی ہوئی اسے کیلکولیٹ کرنا
مشکل ہے
یہ سچ ہے کہ اگر ففٹی پرنسٹ بھی آبادی اُڑا دی جائے تو بھی جٹ خاطر خواہ آبادی میں ہوں گے لیکن اس میں فردر کچھ چیزیں ہیں جیسے وہ جٹ جو سندھو دریا کے پار رہتے تھے یعنی سرحد میں وہاں اور بھی پنجابی برادریاں بھی آباد تھیں جیسے راجپوت گجر وغیرہ ان سندھو دریا کے پار والے جٹوں بلکہ
اکثریتی پنجابی آبادیوں کی پہچان اب بدل چکی ہے اسی طرح جٹوں کا جو سیپٹ ہریانہ سے تھا وہ ہندو تھا اور سکھوں میں بھی جٹوں کی کثرت تھی مسلمانوں میں جٹوں کی کافی آبادی تھی اب جو جنوبی پنجاب میں کھچڑی پکی ہے اس میں بہت سے جٹ قبائل ڈیول نیشنیلٹی میں چلے گئے ہیں یعنی برادری کی بجائے خود
کے قبیلے کی پہچان پر پکے ہوکر خود کو قریشیوں اور افغانی نسلوں سے نتھی کرنے لگے ہیں خیر پھر بھی پنجاب میں جٹوں کی آبادی کافی تھی ، یہاں ایک اور چیز نوٹ کرنے والی ہے کہ سرائیکی پہچان سے جٹ برادری کو کافی نقصان ہوا ہے کہ بہت سے سرائیکی بولنے والے جٹ اپنی برادری سے ڈسکونیکٹ اور
بلوچوں کی قربت میں پہنچ گئے ہیں،۔۔۔۔
انگریزاں نوں پچھوں ، مالی، کمہار، نائی وی پیشے ای نیں، موچی چماراں دی سب کاسٹ اے ، تے ترکھان سوتھراں دی سب کاسٹ
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!