ایک بات ھم سب کو اچھی طرح ذھن نشین کرلینی چاہئیےکہ
سائنسی تناظرمیں تھیوری(نظریہ)اور لاء(قانون)کےمعانی عام بول چال سے مختلف ہیں۔+1/7
سائنسی تھیوری (نظریہ) فطری دنیا کے عوامل کی وضاحت کرتا ہے۔
سائنسی لاء (قانون) دی گئی حالتوں اور شرائط کے تناظر میں کسی فطری عمل کو بیان کرتا ہے۔+4/7
اسی وجہ سے ھم میں سے اکثر نظریہ ارتقاءکوایسانظریہ یاتھیوری سمجھتےہیں جومحض قیاس پرہے۔+6/7
پھرواضح کردوں کہ سائنسی تھیوری محض قیاس نہیں ہوتی بلکہ یہ ثبوت اورمشاہدات پرمشتمل ایک مکمل تھیوری ہےاسےکبھی لاءنہیں بننایہ تھیوری ہی رہےگی کیونکہ اسکادائرہ عمل سائنسی لاءسےمختلف ہے۔7/7