مسیحی،یہودی ہندوبھی اتناہی محترم ہےجتناکہ کوئی مسلمان۔
اسی طرح مسلک اورفرقہ بازی پہ بھی یقین نہیں رکھتی چاہےکوئی اہل تشیع،بریلوی،دیوبندی،تبلیغی غیرمقلد یااحمدی ہوسب میرےلئےقابل عزت ہیں۔
میں گالم گلوچ،فتوی بازی،کفر اور دائرہ اسلام سےخارج کرنےجیسے فیصلے... +
میں سلمان تاثیر کے قتل کوایک ظلم اورممتاز قادری کوقاتل سمجھتی ہوں۔میں مشعال خان کے قتل کودہشتگردی اور اسےمارنےوالوں کوجنونیوں اور دہشتگردوں کا ایک ہجوم سمجھتی ہوں۔میرےایساسمجھنےکواگرآپ دین یا مذہب بیزاری پرمحمول کرتے ہیں تو کنارہ کشی کیجیے۔+
ہرروزکی بحث کیلئےنہ تووقت ہےاور نہ ہی اتنا دماغ ہے۔انفالو کر کےثواب دارین حاصل کریں میرایقین ہےکہ دوستی اورتعلق ہم خیال لوگوں سےہی بہتر رہتی ہے۔
خوداذیت میں رہیں اورنہ مجھے رکھیں۔اپنےجیسےدوست رکھیے۔
بہت شکریہ۔