1
پاکستان کا دوسرا غدار پاکستان کا نام تجویز کرنے والا چوہدری رحمت علی تھا جسے پاکستان سے ڈی پورٹ کیا!
2
پاکستان کی چوتھی غدار تحریک پاکستان میں قائداعظم کی ساتھی اور بہن فاطمہ جناح تھی ،جس پہ را اور انڈیا کا ایجنٹ جیسے انتہائی غلیظ الزامات لگائے گئے
3
پاکستان کا چھٹا غُدار ڈاکٹر قدیر تھا جسنے ایٹمی پروگرام مکمل کیا لیکن اُس نے ٹی وی پر معافی مانگی۔
4
5
اب دیکھتے ہیں اگلا نمبر کس کا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
فلم ابھی باقی ہے میرے دوست
6Pk پتلی گر