My Authors
Read all threads
غوری سے لے کر ابدالی تک ہونے والی سو کالڈ اسلامی جنگوں کی تفصیل میں جائیں تو آپ کو حیرانی ہوگی کہ دونوں طرف مسلمان اور ھندو جرنیل دونوں لشکروں میں ہوتے تھے، رانا سانگا کے لشکر میں افغانی مسلمان اور لودھی مسلمان جرنیل تھے اور اکبر کے لشکر میں ھندو راجپوت جرنیل تھے، بلکہ
مہارانا پرتاب اور اکبر کی جنگ کے وقت تو اکبر کی فوج کا سپاہ سالار راجہ مان سنگھ خود کچھواہا راجپوت تھا اور مہارانا پرتاب سنگھ سسوڈیا راجپوت قبیلے سے تھا یہ دونوں قبیلے کزن قبیلے ہیں مطلب دونوں شری رام چندر کے مقدس ونش سے ہیں، اکبر کو دیکھیں تو جب ہمایوں کو شیر شاہ سوری نے دھوکے
سے اس سے دلی کا تخت چھین لیا تو ہمایوں نے جلاوطنی میں امرکوٹ کے ہندو سوڈا راجپوت گھرانے کے راجہ کے محل میں پناہ لی اکبر کی پیدائیش بھی وہیں ہوئی، یہ بات بہت کڑوی ہے لیکن اورنگزیب عالمگیر تک مغل کبھی بھی مذہبی انتہا پسند نہیں تھے اور نا ہی انکی جنگیں اسلامی جنگیں تھیں کیونکہ انکی
فوج کے ہائی افیشلز ھندو ہوتے، ھائلی افیشل وزیر ھندو ہوتے، تھے، اصل میں ہمیں تقسیم ھند کے بعد ایک لائن دی گئی ہے کہ ھندو ہمارا کانا ہے ہم نے اس پر حکومت کی ہے جبکہ یہ بکواس ہے، کیونکہ سوائے غزنوی، اورنگزیب، ابدالی و قاسم کے باقی تمام ھندوستانی مسلمان بادشاہوں کے اپر ملٹری ایلیٹ
ھندو ہی ہوتی تھی، غزنوی،. ابدالی،. و قاسم چونکہ ھند میں باہر سے آئے اور باہر ہی لوٹ گئے اس لیے انکے لشکروں میں فارسی و عرب ایلیٹ تھی،. جبکہ اورنگزیب جسے کہہ لیں کہ مغلوں میں ضیاالحق پیدا ہوا تھا جس نے مغل سلطنت کو واڑ کر رکھ دیا بابر نے اپنے بیٹے ہمایوں کو وصیت کی تھی "کبھی
ھندوؤں پر ناحق تلوار مت اٹھانا اور انہیں انکے مذہب سے مت روکنا" اورنگزیب نے مذہبی انتہا پسندی کا وہ بازار گرم کیا کہ اورنگزیب کے ساتھ ہی مغل سلطنت کا چراغ بھی گُل ہوگیا، ہوتا کیوں نہیں موصوف وقت کے ضیاع الحق جو تھے، بہتر ہے کہ ھند کی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں آپ جانیں گے کہ
سوکالڈ اسلامی جہادی جنگیں ھند میں کبھی بھی کسی بھی دور میں نہیں ہوئیں، ۔۔۔۔
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!