My Authors
Read all threads
1700
(ابدالی نے تین پنجابی شہر برباد اور ہزاروں قتل کئے)
ابدالی کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے : شاہ ولی اللہؒ
1800
(انگریز کے ساتھ مل کر پنجاب پر قبضہ کروایا)
تاج برطانیہ کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء و مشائخِ پنجاب
1900
(بیس لاکھ پنجابی قتل دو کروڑ بے گھر کروائے)
مسلم لیگ کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء و مشائخ پاکستان

(لیاقت علی خاں "کئیں" سکندر مرزا ملک بدر)
ایوب خان کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء بورڈ
(یحیٰ خان جیسے بدکردار کے دور میں پاکستان ٹوٹ گیا)
بھٹو کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء و مشائخ بورڈ

(بھٹو کو "کئیں" کروا کے باقی بچے ملک کو تقسیم کردیا)
ضیاء الحق کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: جماعتِ سلامی
(ضیاء "کئیں" اور اربن بیسڈ اردو مہاجر طبقے نے پنجابی شہری لونڈے نوازشریف پر انویسٹمنٹ جاری رکھ کے ضیاء کی لیگیسی کو جاری رکھا)
نوازشریف کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: چاروں فرقوں کے مُلّے
2000
(نوازشریف کی ملک بیچنے کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے اربن بیسڈ اردو طبقے کا نمائندہ پنجابی اوپرچُونسٹس کی منظوری سے اپنے ہی ملک کے فاتح کی حیثیت سے آٹپکا)
مشرف کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء و مشائخ بورڈ
(دھماکے دہشتگردی ساٹھ سال میں جتنا بنا تھا وہ بھی ڈھے گیا بے نظیر قتل سندھیوں نے سُتھن کھول دی)
زرداری کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے:علماء و مشائخ عظام
(دھماکے دہشتگردی جاری و ساری دنیا کا سب سے بے غیرت اور کرپٹ حکمران ثابت ہوا رج کے لُوٹا عوام کی آنکھیں باہر)
(گلستان کے اجڑنے کے دوران ہی عوام نے ایک پرانے گدھے پر دوسرے پرانے گدھے کو ترجیح دی)
نوازشریف کو اجڑا ہوا گلستان ملا ہے: علماء و مشائخ ملت
(گدھے نے بے وقوفی کی اور وہم میں آگیا کہ شاید میں واقعی عوامی لیڈر ہوں، گلستان کا اجڑنا تو مشرف سے اب تک رُکا ہی نہیں تھا البتہ نوازشریف
کی جھوٹی آکڑ نے اسکی پھٹی لکھ دی اور جن کی گود میں کھیل کر یہ بغلول جوان ہوا انہوں نے اٹھا کر کوڑے دان میں پھینک دیا)

❞بے پناہ عوامی مقبولیت سے اور کئی دوسری پارٹیوں سے بندے خرید کر ایک کمزور اور مخلوط الجماعت حکومت بنی سب دعوے ہوا انہی اُترے ہوئے ٹائروں کو دوبارہ رنگ مار
کر اور بہتّر سال سے ہر ایک طاقتور کو "مُوڑھے" کی سروس دینے والوں کو "پگڑی" قرار دے کر پہن لیا گیا جموریت کی کھوتا ریڑھی کو چلا دیا گیا، سب سے بڑے صوبے کی گندم چینی افغانستان اور خزانے سے گرانٹیں بلوچستان جانے لگیں صوبہ پنجاب میں خاص اور ملک میں عموماً حکومت نام کی کوئی
چیز نا دکھی، اتنے میں انکے مقدر اچھے کہ کرونا آگیا اور مانگنے والے پھر مانگنا شروع ہوگئے ہاں بالکل صرف عوام کے لیے صرف عوام کی مدد کے لیے ایک ایٹمی مُلک کا وزیراعظم ملک کی اشرافیہ سے اپنے پچھے بیس سالہ عادت کو جاری رکھتے ہوئے ٹی وی پر مانگنے آبیٹھا❝
عمران کو اجڑا گلستان ملا ہے

مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم عالی یاروں کے یار امیروں کی جنت کے ٹکٹ اور غریبوں کو دولتِ دنیا کے عذاب سے ڈرا کر الفتِ حوراں کے چُھنچُھنے دینے والے انتیس حج یافتہ جاگیر دار اور سادگی پسند وارث انبیاء عالم
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!