ایک دن ان کے پاس ایک مرزائی آیا
اور آتے ہی اس نے مرزا قادیانی کو نبی ماننے اور سچا نبی ہونے پر یقین رکھنے اور پھر اس کے دین میں مستری صاحب کو داخل کرنے کے لیے تبلیغ شروع کر دی
مستری صاحب اس وقت۔۔۔👇👇👇
ایک کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصروف
تھے۔
مرزائی جب تک بولتا رہا یہ کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصروف رہے، جب دھار خوب تیز ہو گئی تو یک دم اٹھے اور کلہاڑی کو اس مرزائی کی گردن پر رکھ دیا
اور کہا:
کہو! مرزا قادیانی بےایمان اور جھوٹا تھا اور۔۔۔👇👇👇
گویا مستری صاحب نے اس مرزائی سے اقرار کرا لیا
جب مستری صاحب مطمئن ہو گئے تو
وہی کلہاڑی اس مرزائی کے ہاتھوں میں تھما کر کہنے لگے:
"اب کلہاڑی میری گردن پر رکھو اور مجھ سے کہو کہ
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں۔۔۔👇👇👇
اللہ کی قسم!
میں ٹکڑے ٹکڑے ہو جاؤں گا
مگر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کا
تصور بھی نہیں کر سکتا"
منقول
#پیرکامل
#قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
#قادیانی_اقلیت_نہیں_غدار
