My Authors
Read all threads
کہا جارہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کو مبینہ طور پر یہ کہا گیا کہ شاہ زیب خانزادہ کو نوکری سے نکالو یا پھر جیل میں رہو ۔ ۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹ کے درمیان یہ بات کامران خان کے لیے کی گئ تھی ۔۔ جاری ہے/۲

#WorldPressFreedomDay
جی یہی بات بقول میر شکیل الرحمان کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس (۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹) میں تھی کہ اس وقت سینیٹر سیف الرحمان نے مطالبہ کیا تھا کہ کامران خان کو نکالیں ۔

امید ہے کہ شاہزیب خانزادہ کامران مخبر خان نہیں بنیں گے
#WorldPressFreedomDay
جنگ گروپ / جیو کے “خطیب” حضرات آزادی صحافت کا مطالبہ ضرور کریں اور میر شکیل کی رہائ کا بھی مگر ۲۰۰۸ تا ۲۰۱۳ کے درمیان جو انہوں نے صحافت کا بیڑہ غرق کیا ہے اس پر معافی بھی مانگیں . حواس باختہ افتخار چوہدری کیساتھ مل کر گند پھیلایا ہے جنگ گروپ نے

#WorldPressFreedomDay
جنگ گروپ اور جیو کے اندر ایسے صحافی تھے اور ہیں جنہوں نے بریگیڈیئر (ر) امتیاز احمد اور پنج پیری تکفیری میجر (ر) عامر جیسے نیم دیوانوں اور قومی مجرموں کو جنگ ، نیوز اور جیو کے زریعے ہیرو بنا کر پیش کیا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود جیسا کذاب بھی جنگ گروپ میں تھا ۔
#WorldPressFreedomDay
یہ جنگ گروپ ہی ہے جہاں سے ۲۰۰۳/۲۰۰۲ میں فراڈ کرکے امریکہ بھاگ کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے “فراڈ اور بلیک میلر” شاہین صہبائ صاحب کو میر شکیل نے بار بار جنگ میں ایڈیٹر بنایا اور صحافت کا جنازہ نکلوایا ایسے فراڈ کے زریعے

#WorldPressFreedomDay
یہ جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمان صاحب کی ہی بے نیازی ہے کہ اب “محمد مالک” جیسا ساہوکار اور تاجر بھی صحافی ہے اور جیو پر بکواس انڈیلتا رہا ہے “کہنے میں کیا حرج ہے” ! میمو گیٹ کی بکواس کو میر شکیل نے محمد مالک کے زریعے عمران خان کو استعمال کیا

#WorldPressFreedomDay
یہ میر شکیل صاحب کی زرہ نوازی ہے کہ ہارون الرشید ، حسن نثار ، ارشاد احمد عارف اور اسی قسم کے دیگر عجوبے اب “صحافی و کالم نگار” کہلوائے جاتے ہیں ۔ بڑے اشاعتی ادارے پہلے وضاحت دیں اپنی مفاد پرستی پر ۔ چٹ بھی میری پٹ بھی میری اور ٹیا میرے باپ کی نہیں چلے گی
#WorldPressFreedomDay
میر شکیل صاحب زرا وضاحت دیں گے کہ آخر کس کے کہنے پر بار بار عامر لیاقت حسین جیسے فتنہ و فساد کو اپنے ادارے کے زریعے فن کی بلندیوں پر پہنچایا ۔ صرف اتنا بتادیں کہ عامر لیاقت اور سید طلعت حسین میں انہیں کیا نظر آیا تھا ؟

#WorldPressFreedomDay
جنگ گروپ کے اخبار جہاں کے مکتوب واشنگٹن کے نیئر زیدی صاحب “زنا اور وہ بھی کم عمر لڑکی” کیساتھ زنا کے الزام میں امریکہ کی جیل میں بند ہیں اور میر شکیل نے جنگ گروپ کے انصار عباسی کو پاکستان پر کھلا چھوڑ رکھا ہے کہ سب کی تکفیر کرو ۔ بے حیا

#WorldPressFreedomDay
۲۰۱۴ تا ۲۰۱۸ کے درمیان وہ تمام #اے_آر_وائ_نیوز #ARYNews کے اینکر حضرات جو دھرنے کے حامی تھے وہ آج عمران خان اور تحریک انصاف کے شرعی عیوب گنوا رہے ہیں یہ وہی اینکر ہیں بالخصوص ڈاکٹر دانش اور محمد مالک جیسے جنہوں نے پاکستان کو آج تباہی پر پہنچایا

#WorldPressFreedomDay
تحریک انصاف و عمران خان صاحب کو بھی چاہیئے کہ میر شکیل الرحمان پر ہاتھ ہلکا رکھیں کیونکہ یہی جنگ گروپ و جیو تھا جسکی تنظیم میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کیساتھ مل کر تحریک انصاف کا بت کھڑا کیا تھا جسکی جہلاء آج پوجا کرتے ہیں ۔

#WorldPressFreedomDay
نیم مذہبی پاکستانی حضرات عام طور پر اور صحافی حضرات خاص طور پر “مذہب” اور تکفیر کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ۔ سمیع ابراہیم بھی جنگ گروپ کا تحفہ ہے اور جنگ گروپ سمیت تقریبا” تمام میڈیا ہاوسز کھلے عام “علم نجوم کے کفر و شرک” کی ترویج و اشاعت کرتے ہیں
#WorldPressFreedomDay
پاکستانی میڈیا ہاؤسز کی مثال اس طرح سمجھیں جیسے ابن انشاء نے پاکستانی اخباروں غالبا” جنگ گروپ کی مثال دیکر سمجھایا تھا کہ اس میں اسلامی صفحہ بھی ہے ، اقوال زریں بھی ہیں اور فلمی صفحہ بھی ہے (مطالعہ فرمائیں “اردو کی آخری کتاب از ابن انشاء)

#WorldPressFreedomDay
پاکستانی میڈیا ہاوسز کے contents کا جائزہ لیں تو ۲۴/۷ سیاسی پروگرام نظر آئیں گے جبکہ ۱ - تعلیم ، ۲ - کتاب، ۳ - شاعری، ۴ - ادب ، ۵ - تاریخ وغیرہ پر بالکل کورے ہیں اور تاریخ بیان کرنا ہوگی تو ڈاکٹر صفدر محمود جیسا کذاب لکھتا ہے جنگ میں

#WorldPressFreedomDay
عقائد، مذہب و مسلک ایک بالکل ذاتی اور انتہائ حساس معاملہ ہے اور Public Debate ہرگز نہیں اور یہ جہلاء اینکر اپنے سے بھی بڑے جاہل مولویوں کو بلا کر عوامی کشتی کرواتے ہیں اور آگ بھڑکاتے ہیں

#WorldPressFreedomDay
ایک “جیّد” عالم ایک ٹی وی چینل پر کسی ایک فرد واحد کو واحد متقی پرہیزگار قرار دیتے ہوئے معاشرے کی ایک بڑی اکائ کو اللہ کے عذاب کی وجہ قرار دے رہے تھے جبکہ متقی شخص کے فسق و فجور کا عدالتی ثبوت موجود ہے اور انکے شرک کا ثبوت بھی موجود ہے ۔ حیف ہے
#WorldPressFreedomDay
کیا ٹی وی چینلز کی ذمے داری نہیں ہے کہ بجاۓ اسکے علماء رمضان کے مہینے میں آکر لوگوں کو مسنون ذکر ازکار و دعائیں بتائیں ؟ یا یہ کہ بغیر کسی شرعی دلیل اور نص کے عورتوں کی تنفیر ، تفجیر و تکفیر کریں جوکہ ایک مذہبی مداری نے پچھلے دنوں کی

#WorldPressFreedomDay
صحافی و اینکر حضرات بالخصوص جنگ و جیو کے جناب ارشاد بھٹی صاحب جس سخت کسوٹی پر سیاستدانوں کو پرکھتے ہیں اس پر خود کو پرکھیں اور بتائیں کہ “کس ہاشوانی نے پہناۓ ہیں یہ جھمکے ؟ کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے !! حمیدہ !!!!

#WorldPressFreedomDay
سنن ابن ماجہ، ابو داؤد و ترمذی کیمطابق رشوت لینے اور دینے والے پر اللہ کی لعنت ہے اور طبرانی و مسند احمد کیمطابق رشوت کی دلالی کرنے والا بھی ملعون و جہنمی ہے ۔ اب زرا رشوت کا جواز اور دلالی ملاحظہ ہو

#WorldPressFreedomDay
#MalikRiaz #BahriaTown #ملک_ریاض #بحریہ_ٹاؤن
معروف سماجی رہنما ملک ریاض حسین صاحب المعروف بل گییٹس نے جنگ و نیوز فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ پاکستان میں کرپشن و بدعنوانی اصل مسئلہ ہے ۔ اس موقع پر لارڈ نذیر بھی موجود تھے (دی نیوز ۱۹ جنوری ۲۰۰۹ )
#WorldPressFreedomDay 
#MalikRiaz #BahriaTown #ملک_ریاض #بحریہ_ٹاؤن
یعنی غیر ذمہ داری کی بھی کوئ حد ہوتی ہے کہ مبشر لقمان صاحب نے گورنر پنجاب جناب محمد سرور پر انتہائ شرمناک الزام لگایا اور شیخ رشید اس الزام پر ہنس رہے ہیں

#WorldPressFreedomDay
ٹی وی چینلز کی اپنی ہی “اسلامی شریعت” ہے کہ ایک طرف تو “مذہبی مداریوں” کو بلواکر “عورتوں” کو عذاب کی وجہ بتاتے ہیں اور پھر یہی ٹی وی چینلز بے پردہ اداکاراؤں اور اداکاروں کے “رمضان شو” کرواکر اسلام کا تماشہ بناتے ہیں - ایک طرف ہوں ۔ اسلام مارکیٹنگ نہیں ہے
#WorldPressFreedomDay
ملاحظہ فرمائیں کہ جنگ گروپ کے شاہین صہبائ امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے قومی سلامتی اداروں کے بارے میں وال اسٹریٹ جرنل میں کیا ہرزہ سرائ کرتے رہے ہیں جبکہ شاہین صہبائ اور محمد مالک دوسروں کو غدار کہنے میں دیر نہیں لگاتے

wsj.com/articles/SB101…

#WorldPressFreedomDay
امریکی زندیق “منصور اعجاز” کو شاہین صہبائ اور محمد مالک نے صادق اور امین قرار دیتے ہوئے ۲۰۱۱ میں پاکستان کا عالمی تماشہ بنوادیا تھا یہ وہی زندیق منصور اعجاز ہے کہ Vanity Fair اور Esquire 2002 کیمطابق ڈینیئل پرل منصور اعجاز کے کہنے پر شاہین صہبائ سے ملا

#WorldPressFreedomDay
ریکوڈک بلوچستان میں امریکی صحافی شاہین صہبائ، محمد مالک اور انکے گماشتوں نے پاکستان کو افتخار چوہدری کی مدد سے وہ نقصان پہنچایا ہے جو پاکستان کا بدترین دشمن بھی نہ کرے

#WorldPressFreedomDay
۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹ کے درمیان جب سینیٹر سیف الرحمان نے میر شکیل الرحمان سے کہا کہ جنگ گروپ سے کامران خان کو فارغ کریں کیونکہ کامران خان “مبلغ ۷۰۰۰ روپے ماہانہ” سکہ رائج الوقت کسی اور جگہ سے بھی تنخواہ لے رہے ہیں ۔ تو میر شکیل نے کامران کی حمایت کی

#WorldPressFreedomDay
۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹ کے درمیان جب سینیٹر سیف الرحمان نے میر شکیل الرحمان سے کہا کہ جنگ گروپ سے کامران خان کو فارغ کریں کیونکہ کامران خان “مبلغ ۹۰۰ روپے ماہانہ” سکہ رائج الوقت کسی اور جگہ سے بھی تنخواہ لے رہے ہیں ۔ تو میر شکیل نے کامران کی حمایت کی

#WorldPressFreedomDay
محترمہ ملیحہ لودھی کو آجکل منیر اکرم کی طرح کثرت سے “جناح” اور “روزنامہ ڈان” ہورہا ہے جبکہ یہ ۱۹۹۷ تا ۱۹۹۹ میں آزادی صحافت کی علمبردار رہیں پھر انہیں مشرف دور ہوگیا اور پھر مختلف دور ہوتے گئے اب پھر سے صحافت ہورہی ! آہ طلعت ❤️💔💘
#WorldPressFreedomDay
شاہین صہبائ اور انکی قماش کے دیگر اینکر و صحافی (تمام نہیں ) ضمیر نیازی، نثار عثمانی، ظفر صمدانی کا مقام چاہتے ہیں جبکہ آجکل کے مخبر اینکر و صحافی ان تینوں صحافیوں کے پیروں کی دھول بھی نہیں ۔ شاہین صہبائ تو احمد علی خان صاحب کے نام پر کلنک کا ٹیکہ ہے

#WorldPressFreedomDay
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!