اسی زمانےمیں عمان میں معاویہ بن حارث علافی اورانکےبھائی محمدبن حارث علافی نےامویوں کےخلاف علم بغاوت بلندکیاجس کےنتیجے میں عمان کاگورنرماراگیا۔
چچ نامہ کےمطابق محمدعلافی عمان سےبھاگ کراپنےپانچ سوساتھیوں کے ہمراہ مکران میں پہنچا+7/17
راجاداہرراجاچچ کےسب سےچھوٹے بیٹےاور کشمیری برہمن خاندان کے آخری حکمران تھے،انہوں نےان لوگوں کوپناہ دی۔یہ وہ زمانہ تھاکہ اموی سلطنت کےمظالم سےبھاگنے والےبہت سےلوگ خصوصاًخاندان رسول کے عزیزواقارب اورچاہنےوالےاس خطے میں روپوشی کی زندگی گزاررہےتھے۔+8/17
حافظ ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، جلد ہفتم، صفحہ 226، شمارہ راوی 413
ابن سعد، الطبقات الکبریٰ، ج6، ص:305
طبری، تاریخ الطبری، ج11، ص:641