My Authors
Read all threads
“مسلمانوں کی گمشدہ تاریخ” نہ پڑھائ جائے ، ضرور پڑھائ جائے اور طالب علموں سے تحقیق کے لیئے اس پر مقالے لکھوائے جائیں مگر پھر جو کچھ سامنے آئیگا اس پر بلبلانا مت کیونکہ تکلیف بہت ہوگی

dailyswail.org/2020/05/14/329…

via @DailySwail
@ghazanfarabbass

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
گورنر صاحب محترم زرا مہربانی کریں اور یہ واضح کردیں کہ ترکی ڈرامہ ناپسند کرنا اسلام بیزاری کیسے ہوگیا؟ اسلام کے پانچ ارکان ہیں اور ان ۵ ارکان میں ترک ڈراموں حتی کہ خلافت عثمانیہ کا بھی ذکر نہیں ۔ گورنر صاحب کو توبہ کرنی چاہیے ۔ اسلام اور ڈرامہ؟

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
گورنر صاحب کو معلوم ہونا چاہئیے کہ جو خلافت مسلمانوں کے لیئے محترم ہے وہ “خلافت علیٰ منہاج النبوۃ” ہے یعنی خلافت راشدہ ہے جو حضرت حسن رضی اللہ عنہ پر ختم ہوگئ ۔ خلافت عثمانیہ کی بنیاد خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ لوٹ مار تھی

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
تحریک انصاف کے رہنما مبشر لقمان صاحب نے تحریک انصاف کے رہنما شیخ رشید احمد صاحب کو تحریک انصاف کے رہنما سرور صاحب کی خلافت عثمانیہ ، اسلام اور ترکی ڈرامے ارطغرل کے لیئے خدمات بتائیں ، سنئیے اور دیکھیئے

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
۱ - دین سے بیزار طبقے کی ترک ڈرامے سے مخاصمت اور چوہدری محمد سرور صاحب کے بغداد کا تاریخی و ثقافتی ورثہ 👇 ابن خلدون نے خلافت آل مروان و آل امیہ و بنو عباس کی جلد میں روایت کیا کہ جب بنو عباس نے آل مروان و امیہ کیخلاف خروج کیا تو چن چن کر / ۲

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
۲ - بنو عباس نے چن چن کر آل امیہ و آل مروان کا بغداد و دیگر جگہوں پر قتل عام کیا ، حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی قبر کو چھوڑ کر تمام آل امیہ و آل مروان کی قبر کھدوا کر نعشوں کو نکلوا کر بازاروں اور شہروں کے دروازوں پر ٹانگ دیا ۔ /۳

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
۳ - بنو عباس نے بچے کچے آل امیہ و آل مروان کے لوگوں کو قتل کرواکر انکی لاشوں پر دسترخوان بچھا کر کھانا کھایا ۔ اور انہی آل امیہ میں سے ایک شہزادہ عبدالرحمان بچ کر بھاگا اور اس نے اسپین میں اموی حکومت قائم کی ۔

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
چوہدری سرور صاحب کا بغداد و ثمرقند کا تاریخی و ثقافتی ورثہ اور اور دین بیزار طبقہ؟

۱ - الکامل فی التاریخ میں ابن الاثیر نے روایت کیا کہ بغداد کا خلیفہ ناصر اور ماورالنہر کا مطلق العنان حاکم علاءالدین خوارزم ایک دوسرے پر بگڑے ہوئے تھے /۲

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
۲ - علاءالدین خوارزم ماورالنہر کی چھوٹی مسلمان ریاستوں سے لڑتا رہتا تھا اور بغداد پر بھی نظر تھی تو بغداد کے ناصر الدین نے چنگیز خان سے خفیہ خط و کتابت کرکے منگولوں کو خوارزم کیخلاف بھڑکایا اور بدعقل خوارزم نے منگول سفیروں و تاجروں کو ہلاک کیا ۔

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
۳ - چنگیز خان نے خوارزم کی ساری سلطنت خاک و خون میں نہلا دی اور بغداد کا خلیفہ ناصر بھی اپنے انجام کو پہنچا اور پیچش میں مبتلا ہوکر اندھا ہوکر مرا ۔ اسی چنگیز کے پوتے ہلاکو خان نے مسلمانوں کی مسلکی جنگوں کا فائدہ اٹھایا اور بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجائ

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
چوہدری محمد سرور صاحب کس ثقافتی ورثے اور دین بیزاری کی بات کرتے ہیں ۔ ابن قاسم کا دن منایا گیا اور سندھ کی فتح کے کچھ عرصے بعد ان فاتحین عربوں میں حجازی اور یمنی عربوں میں نسلی جنگ شروع ہوئ اور سندھ میں عربوں کی حکومت لپٹ گئ (بحوالہ ایس ایم اکرام )

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
چوہدری محمد سرور صاحب کو ترک ڈراموں کی مخالفت “دین سے بیزاری” نظر آتی ہے جبکہ ماورالنہر کا ثقافتی ورثہ یہ ہے کہ غزنوی اور غوری ایک دوسروں کو کتوں کی طرح کاٹتے تھے ۔ جبکہ بت شکن غزنوی نے سب سے پہلے تلوار ہی اپنے بھائ اسماعیل کیخلاف اٹھائ (ابن خلدون)

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
چوہدری محمد سرور ترک ڈرامے ضرور پسند کریں مگر اسکو دین کا رکن نہ بنائیں کیونکہ یہی ترک علاء الدین خلجی تھا جس نے اپنے محسن اپنے سسر اور چچا جلال الدین کا قتل کیا - اور بعد میں پیغمبری کا کفریہ دعوی کیا (فرشتہ و طبقات ناصری ، ایس ایم اکرام و دیگر)

#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
چوہدری محمد سرور صاحب کو ماورالنہر کے ثقافتی ورثے کے بارے میں معلوم ہونا چاہئیے کہ بابر مسلمانوں سے لڑتا ہوا ازبکستان سے افغانستان آیا اور پانی پت میں جو جنگ لودھیوں سے لڑی وہ مسلمان ہی تھے اور قتل عام کرنے کے بعد نظام الدین اولیاء کے مزار کی ڈنڈوت کی
#ارطغرل
#Ertugrul
#Ertuğrul
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!