My Authors
Read all threads
محمد بن قاسم کو ضرور ہیرو مانیں مگر اس کے چچا اور سسر حجاج بن یوسف جس نے ابن قاسم کو بھیجا تھا اسکی تو مذمت نبی کریم (صلعم) نے ترمذی اور صحیح مسلم میں کی ہے

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
جس کو ہیرو مان رہے ہیں اسکے بارے میں اسلامی تاریخ ابن خلدون بھی پڑھ لیں ۔ اس کو آل امیہ و آل مروان کے خلیفہ نے معزول کرکے واپس بلوایا اور گاۓ کی کھال میں سلوا کر واسط عراق کے جیل خانے میں قتل کروایا

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
سندھ پر حملہ کروانے والا حجاج بن یوسف تھا جوکہ ناصبی (اہل البیت کا دشمن) اور کئ صحابہ کرام (رع) اور تابعین (رحمہ اللہ) کا قاتل اور اس نے عبداللہ ابن زبیر (رع) کو کعبہ مشرفہ میں شہید کیا اور مسجدالحرام کی حدود کو پامال کیا (ابن خلدون)
#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
سب سے پہلے تو آپ بلاک ہوجائیں - جائیں اور جاکر نبی کریم (صلعم) کی پیشن گوئیاں اور نشانیاں احادیث میں پڑھیں کہ انہوں نے اللہ کے دیئے غیب کے زریعے امت کو ظالم لوگوں سے ہوشیار کیا اور حجاج ایسا ہی ظالم تھا - صحیح احادیث کا انکار کفر ہے
#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
میرے اندر کئ ایک شرعی عیوب ہونگے مگر نبی کریم (صلعم) کی احادیث کے بارے میں غلط بیانی نہیں کرتا ۔ آپ بھی بلاک ہوجائیں اور جائیں سنن ترمذی اور صحیح مسلم لیکر آئیں اور خود پڑھیں

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
آپ بھی اپنے جہل کی وجہ سے بلاک کئے جاتے ہیں ! اسلاف کی ہجے صحیح لکھیں اور جہاں تک میرے اپنے اسلاف کا تعلق ہے انکی گو شمالی میں نے سب سے زیادہ کی ہے ۔ مگر میرے اسلاف نے کعبہ مشرفہ کی حدود پامال نہیں کی تھی جو حجاج نے کی

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
ڈاکٹر صاحب محترم @mazdaki عزت افزائ اور وضاحت کی نوازش 🙏 ۔

فدوی سیکولر ، سرخا یا لبرل وغیرہ ہرگز نہیں ہے حتی کہ تفضیلی بھی نہیں ہے بلکہ غالی متشدد وہابی ہے ۔ لہذا میری ٹائم لائن پر جہلا خواتین و حضرات احتیاط کریں ورنہ بلاک ہونگے

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
امت مسلمہ بالخصوص پاکستانیوں کے جہل کا یہ عالم ہے کہ وہ حجاج بن یوسف جیسے ظالم ناصبی کی قصیدہ خوانی کرتے ہیں اور بنو امیہ کے صالح اور مومن خلیفہ عمر بن عبدالعزیز (رحمہ اللہ) کا قول حجاج بن یوسف کی مذمت میں بھول جاتے ہیں

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
آپ بھی بلاک ہوجائیے ۔ امام الذھبی کی سیئر الاعلام النبلاء ، ابن خلدون کی تاریخ (نفیس اکیڈمی کا پرانا نسخہ ۸ جلدیں) ، ابن جوزی الحنبلی کی یذید کی مذمت میں کتاب ، طبقات ابن سعد و دیگر بازار میں موجود ہیں ۔ خریدیں اور پڑھیں

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
جہلاء کسی کی بھی تکفیر ، تنفیر ، تفجیر کردیتے ہیں جب انکے واہیات سیاسی نظریات پر تنقید کی جاتی ہے ۔ زرا یہ تو بتائیں کہ کیا ابن قاسم اور حجاج بن یوسف معاذاللہ اسلام کے اراکین ہیں کہ ان پر صحیح حدیث کی روشنی میں تنقید نہیں کی جاسکے ؟

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
اسلامی فتوحات پر اولین اور بہت ہی نادر تصنیف “فتوح البلدان” از البلازری کی کئ دفعہ اسی ٹوئٹر پر پوسٹ کرچکا ہوں وہ پڑھیں تاکہ تاریخ سمجھ میں آئے - دو جلدوں میں اسکا انگریزی ترجمہ Origin of Islamic State بھی پوسٹ کرچکا ہوں وہ پڑھیں

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
معروف عالم ، مؤرخ و ادیب و استاد مرحوم ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ نے قدیم سندھ بالخصوص راجہ داہر کے حوالے سے “چچ نامہ” کا ترجمہ و تشریح المعروف فتح نامہ سندھ لکھی وہ بھی پوسٹ کرچکا ہوں وہ پڑھیں تو ساری خرافات بکواس ہوا ہوجائیگی

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
راجہ داہر اور عربوں کے سندھ پر حملے پر ہمارے دوست سلمان رشید صاحب @odysseuslahori نے مستند اور حوالے کیساتھ ایکسپریس ٹریبیون پر کچھ سال پہلے بہت شاندار تحقیقی کالم لکھے ہیں وہ پڑھیں ۔ جہلاء حضرات بکواس نہ کریں مطالعہ کریں

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
چچ نامہ ترجمہ و تشریح ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ

سندھ کی تاریخ یعنی جب عربوں نے حملہ کیا اس پر سب سے پہلی کتاب

ia801907.us.archive.org/25/items/Fathe…
——-

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
اسلامی فتوحات پر اولین اور بہت ہی نادر تصنیف “فتوح البلدان” از البلازری کا دو جلدوں میں انگریزی ترجمہ Origin of Islamic State

جلد اوّل -

ia902803.us.archive.org/17/items/origi…
——
جلد دوم -

ia902308.us.archive.org/8/items/origin…
——
#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
——
The Chachnama tribune.com.pk/story/495760/t… The Chachnama takes its name from Raja Chach of Sindh, whose son Dahar stood against the Arabs (by @odysseuslahori )

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
Invasion of Sindh

tribune.com.pk/story/501426/i…

The Chachnama tells us that in the year 632, during the reign of Caliph Omar (RA), Mughera surnamed Abul Aas, then stationed at Bahrain, led the first assault (by @odysseuslahori )

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
The Alafis in Sindh

tribune.com.pk/story/504580/t…

Alafis fled east to Sindh, where their leader Mohammad bin Haris became a close and trusted confidante of Raja Dahar’s. (By @odysseuslahori )

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
The Alafis’ refuge

tribune.com.pk/story/507807/t…

Alafi fugitives, fleeing the unbridled wrath of Hujaj bin Yusuf for having killed his representative Saeed Kilabi in Makran. ( by @odysseuslahori )

#محمد_بن_قاسم_مسلم_ہیرو
#محمدبن_قاسم_فاتح_سندھ
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!