antisystemic.org/satribune/www.…
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
amazon.com/Bankrupt-BCCI-…
#رنجش_ہی_سہی #احمد_فراز
تاریخ ابن خلدون میں روایت کیا کہ شام کے مملوک حکمران عوام پر نیا ٹیکس لگانا چاہتا تھا اور وجہ اسکی منگولوں کے حملے سے نمٹنے کے لیئے فوجی بجٹ میں اضافہ ۔ تمام علماء سے فتوی لیا گیا سب نے مہر لگادی مگر امام نووی (صحیح مسلم کے شارح) /۲
امام نووی (شارح صحیح مسلم و مؤلف ریاض الصالحین) نے صاف انکار کردیا اور کہا کہ پہلے حاکم سمیت تمام امراء و درباری حکام اپنے تصرف میں اپنا تمام زائد مال بیت المال میں جمع کرائیں جو سونا خود پر چڑھایا ہے وہ جمع کرائیں پھر دستخط ہونگے /۳
مملوک حاکم نے امام نووی کو دمشق سے شہر بدر کروادیا امام نووی (رحمہ اللہ) خاموشی سے اپنے گاؤں نووہ (شام) میں آگئے ۔ دیگر مولویوں نے حاکم کو سمجھایا کہ امام بہت بڑے عالم اور متقی شخص ہیں یہ نہ کریں تو حاکم راضی ہوا ۔ /۴
امام نووی نے واپس آنے سے منع کردیا کہ غلط حکم کے فتوی پر دستخط نہیں کرونگا اور جب تک یہ حاکم ہے واپس بھی نہیں آؤنگا - پھر واپس تب آئے جب اللہ نے اس ظالم حکمران کو اٹھا لیا ایک سال کے اندر اندر -
ایک ہی جھٹکے میں sweeping statement دیکر مولانا طارق جمیل صاحب جیسے مداری مولوی عوام الناس پر تہمت تو دھر دیتے ہیں مولانا طارق جمیل ابوزہرہ مصری کی تصانیف امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام جعفر صادق ، امام احمد بن حنبل پر پڑھیں
علمائے حق 👈 امام مالک (رحمہ اللہ) سے مدینہ کے اموی/آل مروان کے گورنر نے جبری طلاق اور جبری بیعت پر مرضی کا فتوی لینا چاہا ، امام صاحب نے بازو تڑوالییے ، کوڑے کھائے ، گدھے پر سوار کرواکر انہیں گھمایا گیا مگر فتوی نہیں دیا ۔
امام ابو حنیفہُ (رحمہ اللہ) کو عباسی حاکم ابو جعفر منصور نے قاضی القضاہ بننے کی پیشکش کی جو انہوں نے منع کردی اور بعد میں من مانے فتوی نہ ملنے پر جیل میں ڈالا اور سر پر کوڑے لگوائے اور انکا انتقال / شہادت عباسی جیل میں ہی ہوئی
زندیق معتزلی عباسی خلیفہ نے خلق قرآن کی لغو اور بیہودہ بحث پر اپنی بات زور سے منوانے پر امام احمد بن حنبل (رحمہ اللہ ) کو کوڑوں سے پیٹا مگر جلد ہی وہ زندیق معتزلی عباسی خلیفہ اور اسکا طائفہ نسیا” منسیا” ہوکر رہ گیا
امام ابن جوزی الحنبلی (رحمہ اللہ) ، امام ابن تیمیہ الحنبلی (رحمہ اللہ) اور امام ابن حزم الظاہری (رحمہ اللہ) کیساتھ حکمرانوں نے زور زبردستی بہت کی مگر مرضی کا فتوی نہ ملا۔ طارق صاحب ہمیں تبری نہ بھیجیں اپنا گریبان جھانکیں
ساری باتیں چھوڑیں اور طارق جمیل صاحب جائیں اور پہلے جاکر اپنے ہی مکتبہ فکر دیوبند کے عالم مولانا زرولی خان نے جو طارق جمیل صاحب کی لغو قصہ گوئ اور جھوٹی روایات کی نکیر کی ہے اسکا تو جواب دیں ہمارے فسق و فجور پر زبان نہ کھولیں
جالب بیتی از حبیب جالب
#حبیب_جالب #احمد_فراز
بشکریہ علی عمار یاسر @AliAmmarYasir
غلطی کی معذرت 🙏 جو بات مرزا جواد مقصود بیگ @ThePreCambrian نے کی تھی امام مالک (رحمہ اللہ) کے حوالے سے وہی صحیح ہے ۔ تصحیح کا شکریہ 🙏🙏🙏 ۔ حوالہ یہ ہے 👇(آئینہ پرویزیت از مولانا عبدالرحمان کیلانی ، مطبوعہ لاہور)
علماۓ حق اور آل امیہ و آل مروان اور بنو عباس کے مطلق العنان حکمران ( بحوالہ : آئینہ پرویزیت از مولانا عبدالرحمان کیلانی) ۔ پڑھیئے 👇جاری ہے /۱۳
علماۓ حق اور آل امیہ و آل مروان اور بنو عباس کے مطلق العنان حکمران ( بحوالہ : آئینہ پرویزیت از مولانا عبدالرحمان کیلانی) ۔ پڑھیئے 👇جاری ہے /۱۴
علماۓ حق اور آل امیہ و آل مروان اور بنو عباس کے مطلق العنان حکمران ( بحوالہ : آئینہ پرویزیت از مولانا عبدالرحمان کیلانی) ۔ پڑھیئے 👇