پاکستان کا سرکاری ٹی وی اگر پرائویٹ ڈرامہ چلا رہا ہے تو ادارہ کیسے ٹھیک ہوا؟
ایک غیر ملکی ڈرامہ جس کی ڈبنگ بھی پرائیویٹ کمپنی سے کروائی جا رہی ہے۔
جس کا پی ٹی وی کو ٹکے کا فائدہ نہیں۔ الٹا نقصان ہے۔
دوسری طرف سب لوگ ڈرامہ یوٹیوب پر دیکھ رہے۔
ڈرامہ اگر پی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوتا تو پی ٹی وی کی آمدن کروڑوں میں ہوتی۔
چند قسطوں کے بعد وہ ریٹائر ہو گئیں۔ اس دوران نیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے یار ارشد خان کو پی ٹی وی کا چئیرمین لگایا گیا۔
ارشد خان اپنے رائیٹ ہینڈ خاور اظہر کو ہیڈ آف کانٹینٹ لگوایا جو کہ نئی بنائی گئی
۱-کمیشن کی گیم ہے پرائویٹ پروڈکشن میں، پرائویٹ ڈبنگ میں
۲۔ یوٹیوب چینل جہاں سے سب دیکھ رہے۔
یہ غیرقانونی فعل ہے کہ یوٹیوب پر پرائویٹ کمپنی کا چینل اس ڈرامے پر کروڑوں کما رہا ہے جو کہ پی ٹی وی کا پیسہ ہے۔
اتنے ہٹ ڈرامے کے بعد کیا پی ٹی وی کی آمدن میں آضافہ ہوا؟
کیا پی ٹی وی کی ریٹنگ بہتر ہوئی؟
کیا پی ٹی وی کے نقصانات کم ہوئے ؟
سوشل میڈیا کمپین چلوا رہا ہے ورلڈ ریکارڈ بنوانے کی اور ایسے یوٹیوب چینل کی جس پر اردو ارتغرل اپلوڈ ہوتا مگر پی ٹی وی کو ایک روپیہ نہیں ملتا ۔
dawn.com/news/1303401
کروڑوں روپیہ یوٹیوب کا ہضم کیا جا رہا وہ الگ ۔
ہر طرف ڈاکہ جاری ہے اور پیسہ کہاں جا رہا معلوم نہیں۔ اداروں کا اپنا پیسہ عوام سے اکٹھا کر کہ غائب ہو رہا۔ واپڈا کا کہنا ہم نے حکومت کو دے دیا