صرف لاہور میں ڈھائی سو وینٹیلیٹر ہیں۔ سو وینٹی لیٹر تو پی کے ایل آئی میں ہیں۔
پورے پنجاب کے پرائیویٹ سیکٹر میں پونے پانچ سو ہیں
بلوچستان میں انچاس وینٹیلیٹر ہیں۔
ہنزہ، چلاس ،سکردو میں ایک بھی نہیں۔ گلگت میں چھ ہیں۔کشمیر میں بارہ ہیں۔
راولپنڈی میں ایک سو چودہ وینٹیلیٹر ہیں صرف سرکاری ہسپتالوں میں
سڑکوں اور میٹرو کے طعنے دینے والے بتائیں کسی اور صوبہ میں پورا میڈیکل سسٹم اپگریڈ ہوا ہو صرف دو سال میں ۔
اصل لڑائی یہی تھی کہ پیسہ لوگوں پر نا لگایا جائے۔ انکو دے دیا جائے۔