یہ کہنا کہ گرمیاں آئیں گی وائرس مر جائیگا صرف جہالت ہے۔ livescience.com/spanish-flu.ht…
اسی طرح MERS جو کہ کرونا وائرس ہی ہے اسکا آغاز سعودیہ سے ہوا تھا۔اور شدید گرمی میں۔
SARS تو پھیلنا شروع ہی اپریل میں ہوا تھا۔
اگر گرمی میں وائرس مر جاتا ہے تو صدیوں میں باقی کرونا وائرس اور فلو وغیرہ ختم کیوں نہیں ہوئے؟
انسانی جسم سے باہر وائرس زندہ ویسے ہی کچھ گھنٹوں سے لے کر کچھ دن تک زندہ رہتا ہے۔