My Authors
Read all threads
قانون کمزوروں کے لیے ہے
پرسوں بہاولنگر پولیس نےسنگین جرم میں ملوث ایک ملزم گرفتار کیا اور پھر سفارش پر رہا بھی کر دیا اور آج اس پر ایف آئی آر بھی درج کر دی۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے اپنے محلے میں ایک دیوار پر سکول میں بچوں کے داخلہ کے لیے فلیکس لگا رکھی تھی۔
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
جرم شدت کے پیش نظر پولیس نے فلیکس پر درج نمبر پر فوری کال کی۔ سکول پرنسپل کی بیماری کی وجہ سے انکے بیٹے نے کال اٹینڈ کی اور نام پوچھنے پر اپنا نام بتایا۔ پولیس کے فرض شناس جوانوں نے فوری طور پر نوجوان کو موقع واردات پر پہنچے کا حکم دیا اور جیسے ہی خطرناک مجرم

#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
پولیس کے پاس پہنچا اسے دبوچ لیا اور فوری طور پر جا کر حوالات میں دے دیا۔ بیمار والد صاحب کو اہل محلہ نے اطلاع دی تو بوجہ بیماری وہ تھانے نا جا سکے تو اہل محلہ ماجرا معلوم کرنے تھانہ پہنچے تو نوجوان کو حوالات میں پایا جرم پوچھا تو فلیکس لگانا بتایا گیا۔
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
محلے کے سابق کونسلر کو بلایا گیا اس نے کہیں سے سفارش کروا کر ٹنوجوان کو حوالات سے مشروط رہائی دلوائی۔ آج نوجوان کو دوبارہ تھانے بلوایا گیا اس کی جگہ کونسلر تھانے آیا تو اس کے ہاتھ میں ایف آئی آر تھما دی گئی۔ سکول میں بچوں کے داخلہ کے لیے فلیکس جنوری میں

#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
لگائی گئی اور مارچ میں لاک ڈاؤن ہو گیا جنوری سے مئی کی 26 تاریخ تک جرم مسلسل ہوتا رہا اور فرض شناس پولیس کو اس خطرناک جرم کا علم نا ہوسکا اور پھر جیسے ہی علم ہوا فوری طور پر سکول پرنسپل کے فورتھ ائیر کے گورنمنٹ کالج بہاولنگر کے ریگولر طالب علم کو گرفتار کر کے
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
ایف آئی آر بھی دے دی۔ نوجوان نے بہادر پولیس جوانوں کو بتایا کہ میرا سکول کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور میں کالج کا طالب علم ہوں مگر فرض شناس پولیس نے اس کی ایک نا سنی اور ایف آئی آر درج کر دی۔
اور ہم سوچ رہے ہیں کہ شاید
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
کو سزا مل جائے گی۔ اس پولیس کے ہوتے
ہوئے یہ نا ممکن ہے۔
کوئی قانون ایسا ہے کہ باپ کے سکول میں داخلہ کے اشتہار لگانے پر بیٹے پر ایف آئی آر درج کر دی جائے۔
نوجوان کے مستقل کو تاریک ہونے سے بچایا جائے۔
عین نوازش ہوگی۔
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Saif ur Rehman

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!