پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی افادیت ، پروگرامز، تنظیمی ڈھانچہ اور کام کرنے کے طریقہ کار پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ:

Public-Private Partnerships in Education:
Lessons Learned from the Punjab Education Foundation adb.org/publications/p… via @ADB_HQ
سابق سیکرٹری تعلیم پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کی لکھی گئی رپورٹ جسے ایشیائی ترقیاتی بینک نے شائع کیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی افادیت اور نظام کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین رپورٹ ہے۔
@A5Malik
@SyedAli11176565
@JvdMayo
@Muklook
@MUNIRShakir4
@MUL_ZE
@ahsanrajpot10 ImageImage
ڈاکٹر اللہ بخش ملک کا مکمل تعارف اور تعلیم کے شعبے میں خدمات۔
google.com/url?sa=t&sourc… Image
@threadreaderapp unrole please
@threadreaderapp please unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Saif ur Rehman

Saif ur Rehman Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SaifUrRehmanBWN

Jan 2, 2021
@UsmanAKBuzdar
@GovtofPunjabPK
@PSHDept
@SdqJaan
@KlasraRauf
@najamwalikhan
سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا تبادلہ۔
ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کے جرائم کی لسٹ اور کچھ ویڈیوز شئیر کر رہا ہوں۔
سارے کلپ ملاحظہ فرمائیں اور مافیا کی طاقت کا اندازہ لگا لیں.
1/n
2/n
جرم نمبر 1
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا پنجاب کے 36 اضلاع میں سے 36 واں نمبر تھا اور ڈاکٹر انعام اللہ جمالی 89 دنوں میں 23 نمبر پر لے آئے۔

جرم نمبر 2
میٹرنٹی ہسپتال ماڈل ٹاؤن بہاولنگر پر قابض مافیا کے تالے توڑ کر قبضہ واگزار کروایا۔
3/n
جرم نمبر 3
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آباد کی عمارت کے اندر مقامی ایم پی اے کا ڈیرہ ختم کروایا اور تالے توڑ کر عمارت کا قبضہ لیا۔
جرم نمبر 4
گزشتہ ادوار میں جعلی اسناد پر بھرتی کئے گئے 63 ملازمین کے خلاف انکوائری کا حکم دیا۔
Read 12 tweets
Dec 27, 2020
@GovtofPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI

کون کہتا ہے بزدار صاحب کی حکومت کام نہیں کر رہی۔ جب کام ایمرجنسی کرنا ہو اور نا کرنے کی صورت میں ملک و قوم کا ناقابل تلافی نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر بزدار سرکار اتوار کا دن بھی نہیں دیکھتی اور ملکی
1/n
سلامتی کے لیے خطرہ "افسر " کا تبادلہ بروز اتوار ہی کر دیا جاتا ہے کیونکہ اگر پیر تک انتظار کیا جاتا تو ایم ڈی پیف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کی چار ماہ کی بقایا پیمنٹ پر دستخط کر دینے تھے جس سے مرادراس وزیر تعلیم پنجاب کے تعلیم دشمن ایجنڈے کو شدید نقصان پہنچنے کا
2/n
خدشہ تھا۔
اس لیے اس ملک دشمن افسر کو غداری سے روکنے کے لیے سوموار کا انتظار نہیں کیا گیا اور اتوار کے دن ہی تبادلے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

ویسے بھی اگر پیمنٹ جاری ہو جاتی یا ایم ڈی پیف کے تبادلہ کے لیے چھٹی والے دن کی بجائے ورکنگ ڈے کا انتظار کیا جاتا تو حکومت کو اور
3/n
Read 6 tweets
Nov 29, 2020
آئیں کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں۔

بہاولنگر کے معزز شہریو،
ہسپتال کے مین گیٹ پر کھڑے بدمعاش آپ سے ہسپتال میں داخل ہونے کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کررہے ہیں دوسرے لفظوں میں یہ جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے ہے جبکہ یہ ہم سب سے ڈبل وصول کر
1/n
رہے ہیں۔

ہسپتال میں داخل ہوتے وقت جگا ٹیکس دینے سے انکار کریں۔
اور موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے دیں۔ 20 کا مطالبہ کرنے والوں کو انکار کریں۔

اگر ہم سب یہ شروع کر دیں گے تو ہسپتال کی انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے پالتو غنڈے جو لوٹ مار کر رہے ہیں وہ بند ہو جائے گی۔

2/n
اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دس روپے یا بیس روپے کی خاطر کیا الجھنا تو یہ دس اور بیس روپے روزانہ کسی فلاحی ادارے کو دینا شروع کر دیں آپ کو ان دس اور بیس روپوں کا برپا کردہ انقلاب نظر آ جائے گا۔

غنڈوں، بدمعاشوں اور حرام خوروں کی مالی معاونت بند کریں۔

3/n
Read 5 tweets
Nov 12, 2020
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے تعینات ہونے والے ایم ڈی اسد نعیم صاحب کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اہمیت، افادیت اور پیف پارٹنرز کی اہمیت کے بارے میں پیف پارٹنرز کے نام ویڈیو پیغام۔
ایم ڈی صاحب نے حکومت اور پیف انتظامیہ کی جانب سے پیف پارٹنرز کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی
یقین دہانی کروائی ہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو غریب اور نادار بچوں کی تعلیم کا بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔

ایم ڈی صاحب کا پیغام پیف پارٹنرز کے لیے امید کی کرن ہے جبکہ دوسری طرف یہ پیغام تعلیم دشمن عناصر کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انشاء اللہ ترقی
کا سفر جاری رکھے گی۔
اگر حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے نیک نیتی دکھائے گی تو پیف پارٹنرز کو آؤٹ آف سکول بچوں کو سکول لانے میں سب سے آگے پائے گی۔
اور اگر حکومت پہلے کی طرح بدنیتی کا مظاہرہ کرے گی تو حکومت اور اقتدار ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔
شکریہ سر ایم ڈی صاحب، جناب چیئرمین صاحب
Read 5 tweets
Nov 6, 2020
ضلع بہاولنگر کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کی واردات اس وقت ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر میں ہو رہی ہے۔
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI
@GovtofPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@ImranKhanPTI
ضلع بہاولنگر کی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹ سیل میلہ ( لوٹ مار ٹیسٹ) آج محکمہ تعلیم میں
17-A
کی بھرتیوں
کے لیے ٹائپنگ ٹیسٹ ہو رہا ہے۔
یہ وہ ٹیسٹ ہے جس کے لیے محکمہ کے سروس کے دوران فوت ہوجانے والے ملازمین کے بچوں سے 5 لاکھ سے لیکر 8 لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات زبان زد عام ہیں۔
ٹائپنگ ٹیسٹ ماضی میں ہمیشہ گورنمنٹ کالج آف کامرس بہاولنگر میں ہوتے رہے ہیں۔
یہ ٹیسٹ بھی وہیں ہونا تھا مگر پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت اس کا مقام تبدیل کر کے گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائی سکول بہاولنگر بنا دیا گیا ہے۔
اس ٹیسٹ کی دوسری خاص بات یہ ہے کہ اس ٹیسٹ کے انعقاد کے نوٹیفیکیشن میں ہی یہ لکھ دیا گیا ہے کہ اس میں میرٹ پر بھرتی نہیں ہو گی
Read 6 tweets
Oct 13, 2020
@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI
میرٹ پسند اور فارن کوالیفائیڈ ماہر ریاضی جناب چوہدری محمد اسلم صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ انکی جگہ محترمہ شاہدہ حفیظ صاحبہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری بہاولنگر لگا دیا گیا ہے اور محترمہ کی بہت بڑی خوش قسمتی
ہے کہ انکی تقرری کی پرزور سفارش پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز اور اکلوتے ایم این اے صاحب نے متفقہ طور پر کی ہے۔
وزیر تعلیم کے کچھ چمچے میرٹ کا شور کرتے رہتے ہیں اور میرٹ یہ ہے کہ سیاستدانوں کی سفارش کی بجائے میرٹ پر کام کرنے والے افسر کو ہٹانے کے لیے آپس میں دست و گریباں سیاستدان
بھی متفق ہیں۔

چوہدری محمد اسلم صاحب کا تبادلہ بہاولنگر ضلع کا تعلیمی اور انتظامی نقصان ہے۔

محترمہ شاہدہ حفیظ صاحبہ میرٹ پر کام کریں گی یا سیاسی سفارش پر اس بارے میں محکمہ تعلیم کے لوگ بتا سکتے ہیں جو کہ پہلے محترمہ کے ساتھ کام کر چکے ہیں یا محترمہ کے سابقہ
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(