ایثم بمب بنانے کا کریڈٹ کسی سائینسدان کو دینا، کسی سابق وزیراعظم کو دینا یا کسی طاقتور خفیہ ادارے کو دینا ہے؟ یہ بحث انتہائی لغو، بے معنی اور کم ظرفی پر مشتمل ہے۔ وقت آ چکا ہے کہ ان حقائق سے پردہ اٹھایا جائے جو بوجوہ آج تک آشکار نہ ہوسکے آئیے اس اظہر من الشمس حقیقت کا سامنا
جب تمام ایٹمی راز اور مشینیں اکٹھی ہوگئیں تو آپ نے اسلام آباد کے نواح میں ایک پہاڑی کے اندر خفیہ لیبارٹیری قائم کی یہاں پر آپ دن رات ایٹم بمبوں میں پوٹاش بھر کر
دی اینڈ