My Authors
Read all threads
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزار کی بے حرمتی کی خبر جان بوجھ کر پاکستان میں تفرقہ بازی پھیلانے کے لیے اُڑائی گئی ہے یہی خبر پچھلے سال جون میں بھی مشہور کی گئی تھی یاد رکھیں سلفی تنظیم داعش صحابہؓ اور اولیاءؒ کے درجنوں مزارات کو مسمار کرچکی ہے اگر یہ کام شیعوں نے کیا ہے تو انہوں نے
دمشق میں حضرت امیر معاویہ کی قبر کو کیوں نقصان نہیں پہنچایا جب کہ انکی قبر اس علاقے میں موجود ہے جس میں اسدی فوج کا کنٹرول ہے، یہ پراپگینڈا ہے اور رہی بات نام نہاد بڑے بڑے نیوز سائیٹس کے خبر دینے کی تو وہ کونسی بڑی نیوز سائٹ ہے جس نے یہ خبر لگائی ہے؟ ترکی کی ایک پرائیویٹ ویب سائٹ
جبکہ سب جانتے ہیں ترکی ایک لمبے عرصے تک خود داعش کا سپورٹر رہا ہے کیونکہ داعش کردوں کے علاقے پر قابض تھی اور ترکوں اور کردوں کا اینٹ کُتے کا بیر ہے،

یا پھر چند اور پرائیویٹ ویب سائیٹس یا اگر کسی بڑے نیوز سائٹ نے بھی لگائی ہو تو اس میں مضمون ایک ہی ہے الفاظ تک نہیں بدلے گئے وہی
جملے وہی الفاظ ہر سائٹ پر کیسے استعمال ہوسکتے ہیں؟

کہنے کو یہ دو حرفی بات ہے لیکن سوال یہ ضرور اُٹھتا ہے کہ نواصب کی اُن دنوں کی کاروائیاں جب درجنوں صحابہ اور اولیاء کےمزارات کو بم سے اُڑایا گیا اُن دنوں پاکستانی بھی دہشت زدہ تھے اور کسی نے کُھل کر مخالفت نہیں کی یہاں تک کہ
پاکستان میں بھی سنّیوں کے تقریباً ہر مزار پر بم پھوٹا لیکن آج تک طے نا ہو پایا کہ کس نے کیا حالانکہ سب کو پتا بھی ہے ، تو بات یہ ہے کہ مزارات کو تباہ کرنا داعش کا شیوہ ہے ، اسدی علوی رجیم بے شک بہت ظالم ہے اور یہ عام شیعوں سے زیادہ متشدد بھی ہیں لیکن سوال تو پھر وہیں ہے کہ
عمر بن عبدالعزیزؒ کیوں؟ جنہیں شیعے خود احترام سے دیکھتے ہیں، تو بھائی میرے یہ پاکستان پہلے ہی اپنی ماضی کی ستّر سالہ بے سر و پاءفرقہ پرستی ، نسل پرستی، صوبہ پرستی، سعودیہ پرستی، ایران پرستی، افغان پرستی، پٹھان پرستی، طالبان پرستی، اور پتا نہیں کیسی کیسی پرستی کی وجہ سے راکھ کا
ڈھیر بن چکا ہے اب اگر اس مُلک میں ستر ہزار بے گناہوں کے ناحق خون بہنے کے بعد امن ہوا ہے تو "پُھدّو راج بھوانے دا" کے مصداق اس لاوارث ملک کو دوبارہ فرقہ پرستی کی آگ میں مت جھونکو ورنہ اسی طرح ذلیل ہوتے رہو گے جسطرح جری غیرت مند اور دو جنگوں میں تیس تیس لاکھ مہاجرین کی شکل میں
پاکستان بھاگ آنے والے افغان ذلیل ہورہے ہیں

اور جس طرح عراق، شام اور لیبیا اپنی اپنی فرقہ پرستی کی وجہ سے ذلیل ہو رہے ہیں، ہم الحمدللہ عربوں سے زیادہ سمجھدار قوم ہیں ہمارے ملک کا ہر دیوبندی، وہابی، شیعہ، سنی، اس ملک پر برابر حق رکھتا ہے، لیکن ان میں سے جو بھی فسادی ہے وہ
قابل مذمت ہے، لیکن ہم اپنے ملک کو دوبارہ سے عربوں ایرانیوں شامیوں افغانیوں کے جمُورے بن کر آگ و خون کی تباہی سے جُوجھتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے کہ اس ملک میں تو خود ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون مرگیا کیسے مرگیا اور کتنے مرگئے جس قوم نے تقسیم ہند کے وقت شہید ہوئے بیس لاکھ
پنجابیوں کا کوئی یومِ شہادت آج تک نہیں منایا اُس ملک کی اشرافیہ سے آپ یہ امید مت لگائیں کہ انہیں ملک میں لوگوں کے فرقے ، رنگ، نسل اور زبان کی بنا پر آپس میں لڑنے مرنے سے کچھ فرق پڑتا ہے انہیں صرف تب فرق پڑتا ہے جب یہ لڑائیاں انکے گھروں تک انکے دفتروں تک انکی ذات تک پہنچ جاتی ہیں
پھر وہ ہڑبڑا کر کوئی ایسا سٹیپ لیتے ہیں جس سے تھوڑا امن ہوتا ہے،

تو پاکستانیو عربوں ، ایرانیوں، ترکوں، افغانیوں کا باندر بننا چھوڑ دو یہ قومیں اس قابل نہیں کہ ہم انکے باندر بنیں بلکہ جتنا پوٹینشل اس ملک میں ہے ہم افرادی طاقت ، ذہانت و محنت میں ان سے جتنے بہتر ہیں اگر ہم میں
تھوڑی سی خودی تھوڑی سی سیلف اسٹیم تھوڑی سی اپنے ملک پر پرائڈ پیدا ہوجائے تو نا صرف یہ حکمران قصہ پارینہ ہوجائیں بلکہ یہی عرب، ایرانی، ترکی، افغانی ہمیں سلامیں کرتے نا تھکیں لیکن افسوس پاکستانی مذہبی لوگ ہوں یا لبرل ، سیکولر ہوں یا پروگیسو وہ صرف ایک چیز
سیکھے ہیں "اپنی آئیڈیولوجی پر چلنے والی کسی بھی غیر قوم کے غلام بن جانا" ،۔۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!