ایک سچی کہانی ایک ایسے شخص کی
جس نے ایک نماز پڑھنے والے شخص سے دریافت کیا کہ کیا ہوگا
اگر مرنے کے بعد
ہمیں معلوم ہو کہ
نہ ہی جنت و جہنم کا وجود ہے
نہ ہی کوئی
سزا اور جزا ہے پھر تم کیا کروگے ؟
جو جواب ملا وہ بہت ہی حیران کن اور تعجب خیز ہے
جاری ہے 👇
لندن کے ایک عربی ریسٹورینٹ میں
ہم لوگ مغرب کی نماز سے تھوڑی
دیر پہلے ڈنر کےلئے داخل ہوئے
ہم لوگ ہوٹل میں بیٹھے اور ویٹر آڈر لینے کے لئے آگیا میں نے مہمانوں سے چند منٹ کے لئے اجازت طلب کی اور پھر واپس آگیا
اتنے میں مہمانوں میں سے ایک شخص نے سوال
جاری ہے 👇
میں نے کہا
میں معذرت خواہ ہوں
در اصل میں نماز پڑھ رہا تھا
اس نے مسکراتے ہوئے کہا آپ اب
تک نماز پڑھتے ہیں؟
میرے بھائی آپ تو قدامت پسند ہیں
میں نے بھی مسکراتے ہوئے
پوچھا قدامت پسند وہ کیوں ؟
جاری ہے 👇
میں ہے لندن میں نہیں ہے؟
اُس نے کہا
میں آپ سے کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں اور آپ سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ آپ اپنی جس کشادہ ظرفی کیلئے معروف ہیں اسی کشادہ قلبی سے مجھے تھوڑا سا برداشت کریں گے،
میں نے کہا
جی مجھے تو بڑی خوشی ہوگی
لیکن میری
جاری ہے 👇
اُس نے کہا
جی فرمائیں
میں نے کہا
اپنے سوالات مکمل کر لینے کے بعد
تمہیں ہار یا جیت کا اعتراف کرنا
پڑے گا ٹھیک ہے ؟
اُس نے کہا ٹھیک ہے
مجھے منظور ہے اور یہ میرا وعدہ ہے،
میں نے کہا
چلو بحث شروع کرتے ہیں،
فرمائیں
اُس نے کہا
آپ کب سے نماز پڑھ رہے ہیں؟
جاری ہے 👇
میں نے سیکھنا شروع کیا
اور نو سال کی عمر میں پختہ کرلیا
تب سے اب تک کبھی نماز نہیں چھوڑی اور آئندہ بھی ان شاء اللّٰه نہیں چھوڑوں گا،
اُس نے کہا ٹھیک ہے
مرنے کے بعد اگر آپ کو یہ معلوم ہو کہ
نہ جنت و جہنم کا وجود ہے
نہ
ہی کو ئی جزا وسزا ہے
جاری ہے 👇
میں نے کہا
تم سے کئے گئے عہد کے مطابق
پوری کشادہ قلبی سے
تمہارے سوالات کا آخر تک جواب دوں گا فرض کیا
نہ ہی جنت وجہنم کا وجود ہوگا
نہ ہی کوئی جزا و سزا ہوگی
تو میں ہرگز ہی کچھ نہ کروں گا
اس لئے کہ
در اصل میرا معاملہ ایساہی ہے جیسا
کہ
جاری ہے 👇
"الہی میں نے تیرے عذاب کے خوف اور جنت کی آرزو میں تیری عبادت نہیں کی ہے بلکہ میں نے اس لئے تیری عبادت کی ہے کیونکہ تو عبادت کے لائق ہے"
اُس نے کہا
اور آپ کی وہ نمازیں جس کو دسیوں سال سے آپ پابندی کے ساتھ پڑھتے آرہے ہیں پھر
جاری ہے 👇
دونوں برابر ہیں
اور
جہنم نام کی کوئی چیز نہیں ہے پھر کیا کریں گے ؟
میں نے کہا
مجھے اس پر بھی کچھ پچھتاوا نہیں ہوگا کیونکہ کہ ان نمازوں کو ادا کرنے میں مجھے صرف چند منٹ ہی لگتے ہیں چنانچہ میں انھیں جسمانی ورزش سمجھوں گا،
جاری ہے 👇
اور روزہ خصوصاً لندن میں کیونکہ یہاں روزے کا وقفہ ایک دن میں
18گھنٹے سے بھی تجاوز کرجاتا ہے ؟
میں نے کہا
میں اسے روحانی ورزش سمجھوں گا
چنانچہ وہ میری روح اور نفس کے لئے اعلی طرز کی ورزش ہے اسی طرح اس کے اندر صحت سے جڑے بہت سارے فوائد بھی ہیں،
جاری ہے 👇
میں مجھے مل چکا ہے اور کئی
بین الاقوامی غیر اسلامی اداروں کا بھی یہ ماننا ہے کہ کچھ وقفے تک کھانا پینا بند کرنا جسم کیلئے بہت مفید اور نفع بخش ہے
اُس نے کہا
آپ نے کبھی شراب پی ہے ؟
میں نے کہا
میں نے اس کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا
جاری ہے 👇
کبھی نہیں ؟
میں نے کہا کبھی نہیں
اُس نے کہا
اِس زندگی میں اپنے آپ کو شراب نوشی کی لذت اور اس کے خمار کے سرور سے محرومی کے بارے میں کیا کہیں گے
اگر معلوم ہو کہ شراب نوشی کی کوئ
سزا نہیں ہے
میں نے کہا
شراب کے اندر نفع سے زیادہ
نقصان ہے اور
جاری ہے 👇
کہ
میں نے اپنے آپ کو اس
نقصان دہ چیز سے بچالیا ہے
اور
اپنے نفس کو اس سے دور رکھا ہے
چنانچہ کتنے ہی لوگ ایسے ہیں
جو شراب کی وجہ سے بیمار ہوگئے
اور کتنے ہی ایسے ہیں
جنھوں نے شراب کی وجہ سے اپنا
گھربار مال و اسباب سب تباہ وبرباد کرلیا ہے
جاری ہے 👇
عالمی رپوٹ کو دیکھنے سے بھی یہ
پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی شراب کے اثرات اور اس کو لگاتار پینے کے انجام سے متنبہ کرتی ہے
اُس نے کہا
حج وعمرہ کا سفر
جب موت کے بعد آپ کو معلوم ہوگا
کہ اس طرح کی کوئی چیز نہیں ہے اور اللّٰه تعالی ہی موجود نہیں ہے؟
جاری ہے 👇
میں عہد کے مطابق چلوں گا اور
پوری کشادہ ظرفی سے تمہارے سوالات کا جواب دوں گا
میں حج وعمرہ کے سفر کو ایک خوبصورت تفریحی سفر سے تعبیر کرونگا جس کے اندر میں نے حد درجے کی فرحت و شادمانی محسوس کی اور اپنی روح کو آلائشوں سے پاک و صاف کیا
جاری ہے 👇
تاکہ تم ایک اچھا وقت گزار سکو اور اپنے عمل کے بوجھ اور معمولات زندگی کی تھکان کو دور کرکے اپنی روح کو تازگی فراہم کرسکو
وہ میرے چہرے کو کچھ دیر تک
خاموشی سے دیکھتا رہا پھر گویا ہوا،
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرے
جاری ہے 👇
برداشت کیا،
میرے سوالات ختم ہوئے اور میں آپ کے سامنے اپنی ہار تسلیم کرتا ہوں
میں نے کہا
تمہارا کیا خیال ہے تمہارے ہار تسلیم کرنے کے بعد میرے دل کی کیا کیفیت ہوگی ؟
اُس نے کہا
یقیناً آپ بہت خوش ہوں گے
میں نے کہا
ہرگز نہیں بلکہ اس کے
جاری ہے 👇
میں بہت دکھی ہوں
اُس نے تعجب سے کہا
دکھی
وہ کیوں؟
میں نے کہا
اب تم سے سوال کرنے کی میری باری ہے
اُس نے کہا
فرمائیں
میں نےکہا
تمہاری طرح میرے پاس ڈھیر سارے
سوالات نہیں ہیں
صرف ایک ہی سوال ہے وہ بھی
بہت سادہ اور آسان
اُس نےکہا
وہ کیا ؟
جاری ہے 👇
میں نے تمہارے سامنے واضح کردیا ہے
کہ تمہارے مفروضہ کے واقع ہونے کے
بعد بھی میں کسی طرح کے گھاٹے میں نہیں ہوں اور نہ ہی اس میں میرا کسی قسم کا نقصان ہے،
لیکن میرا وہ ایک آسان سوال یہ ہے
کہ
تمہارا اس وقت کیا ہوگا اگر حالات تمہارے مفروضہ کے برعکس ظاہر ہوئے
جاری ہے 👇
کہ
اللّٰه تعالی بھی موجود ہے
جنت و جہنم بھی ہے
سزا وجزا بھی ہے
اور
قرآن کے اندر بیان کئے گئے سارے
مشاہد و مناظر بھی ہیں
پھر تم اسوقت کیا کروگے ؟
وہ میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر خاموشی کے ساتھ دیر تک دیکھتا رہا،
جاری ہے 👇
رکھتے ہوئے ہماری خاموشی کو توڑا
میں نے اُس سے کہا
مجھے ابھی جواب نہیں چاہئے
کھانا حاضر ہے ہم کھانا کھائیں
اور جب تمہارا جواب تیار ہو جائیگا
تو براہ مہربانی
مجھے خبر کردینا
ہم کھانے سے فارغ ہوئے
اور
مجھے اُس نے کوئی جواب نہیں دیا اور
جاری ہے 👇
دینے کے لئیے کوئ تکلیف نہیں دی،
ہم بہت ہی سادگی کے ساتھ جدا ہوگئے
ایک مہینہ گزرنے کے بعد اس نے مجھ سے رابطہ کیا اور اسی ریسٹورینٹ میں ملاقات کا مطالبہ کیا
ریسٹورینٹ میں ہماری ملاقات ہوئی ہم نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا
کہ اچانک اس نے میرے
جاری ہے 👇
بانہوں میں جھکڑا اور رونے لگ گیا،
میں نے اپنا ہاتھ اس کی پیٹھ پر رکھا اور پوچھا کیا بات ہے تم کیوں رو رہے ہو
اُس نے کہا
میں یہاں آپ کا شکریہ ادا کرنے اور اپنے جواب سے آپ کو باخبر کرنے لئے آیا ہوں
بیس سال سے بھی زیادہ عرصہ تک
جاری ہے 👇
پڑھنے لگ گیا ہوں
آپ کے جملوں کی صدائے بازگشت
میرے زہن و دماغ میں بلا تصوف گونجتی
رہی ہیں
اور میں نیند کی لذت سے محروم ہوتارہا
آپ نے میرے دل ودماغ اور جسم میں
آتش فشاں چھوڑ دیا تھا اور
وہ میرے اندر اثر کر گیا
مجھے احساس ہونے لگا کہ
جاری ہے 👇
اور ایک نئی روح میرے جسم کے اندر
حرکت کر رہی ہے ایک بے مثال قلبی سکون بھی محسوس کر رہا ہوں
میں نے کہا
ہوسکتا ہےجب تمہاری بصارت نے تمہارا ساتھ چھوڑ دیا
ہو تب ان جملوں نے تمہاری بصیرت کو بیدار کردیا ہو
اُس نے کہا
بالکل ایسا ہی ہے
جاری ہے 👇
میرا ساتھ چھوڑ دیا توان جملوں نے میری بصیرت کو بیدار کر دیا
میرے پیارے بھائی تہہ دل سے آپ کا شکریہ
میں نے کہا
یہ ہی اس بات کا ثبوت کہ
رب کائنات کا وجود ہے
اور سزا و جزا بھی ہے
جنت اور جہنم بھی ہے
عربی سے ترجمہ
