My Authors
Read all threads
سنتھیا کا تازہ دھماکہ💥
گزشتہ روز برطانوی صحافی سنتھیا رچی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول زرداری اور ڈیوڈ جیمز کے ناجائز رشتے سے پردہ اٹھایا اور پی پی قیادت سے سوال کیا کہ آخر ڈیوڈ جیمز اور بلاول کا ایسا کیا رشتہ ھے جسکی بنیاد پر ڈیوڈ جیمز کئی سالوں سے بلاول ہاؤس میں بلاول کیساتھ👇🏻
رہائش پذیر ہیں ؟؟

پی پی قیادت نے خاتون صحافی کو جواب دینے کبجائے انہیں ایجنٹ قرار دیا۔ ساتھ ہی سنتھیا کہ خلاف آئی ایس آئی کو ایک خط بھی لکھا۔ جس میں سنتھیا رچی کخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا۔۔

نہ صرف یی کہ بےبی بلاول ڈیوڈ جیمز کے رشتے سے پردہ اٹھایا گیا بلکے خاتون صحافی👇🏻
سنتھیا رچی نے میڈیا پر حاجی ثناء اللہ بننے والے پی پی کے سعید غنی کو بھی چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ 2008 کے اثاثے اور ابکے اثاثے قوم کے سامنے لے آو ۔۔ سعید غنی کے والد محترم کے بارے میں جسے سعید غنی شہید کہتے ہیں ۔۔ سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ سعید غنی کا والد محترم مشہور زمانہ👇🏻
چرس ڈیلر تھا اور اسی دھندے میں مارے گئے تھے۔ لیکن مجال ہو جو سعید غنی نے کسی ایک سوال کا بھی سنتھیا کو جواب دیا ہو ۔۔

اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے پی پی کی شازیہ مری کی بڑی بہن آج میدان میں آ گئی۔
سنتھیا کو دبانے اور اسے غیر ملکی شہری کہہ کر چپ کرانے کی کوشش کی جس کے جواب میں👇🏻
سنتھیا نے مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی شادی کا انکشاف کرتے ہوئے ان دونوں کی شادی کی دعوت نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔

اس کے بعد پی پی پی کی طرف سے سحر کامران کا جوابی ٹویٹ آیا جس پر سنتھیا نے سحر کامران کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔
سحر کامران پاکستان انٹرنیشنل سکول👇🏻
جدہ سے ایک لاکھ ستر ہزار ریال کی کرپشن کی وجہ سے نکالی گئی تھی سنتھیانے اخبار کا وہ ٹکڑا جس میں اس خبر کی تفصیل تھی وہ پوسٹ کیا اور سحر کامران کو ٹیگ کیا جس کے بعد شازیہ مری کی بہن اور سحر کامران بھاگ گئے
میں خود سحر کامران کے ساتھ اس سکول میں ملا تھا ۔ اور مجھے وہ دن یاد ہے جب👇🏻
اسے سکول سے نکالا گیا تھا ۔ نکالنے کے بعد وہ پاکستان چلی گئی ۔ کچھ عرصے بعد پی پی پی نے اسے سینیٹر لگا دیا۔
سنتھیا کے سامنے جو بھی پی پی پی والا آتا ہے پرخچے اڑا کے رکھ دیتی ہے ۔

آج ٹوئٹر پر #Standbilogay ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ۔۔ اسمبلی کے فلور سے لیکر ، ٹی وی ٹالک شوز تک👇🏻
۔۔ ہر دلیل ختم ہونے پر مراد سعید پر غلیض کیچڑ اچھالنے والے آج منہ چھپائے پھیر رہے ہیں ۔۔ بیشک اللہ الحق ھے ❣️
#قلمکار
#Merriment
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!