مورخہ 5 جون 2020
یکم جون سے کو رونا کی تیز ی سے پھیلنے والی سٹیج شروع ہو چکی ہے۔
عام نزلہ زکام اور ہلکا بخار اب تقریباً ہر گھر میں آئے گا۔ جو 5سے7دن تک رہ سکتا ہے۔ 60 سال سے کم عمر کے لوگ جن کو کوئی اور بیماری نہیں ہے انہیں عموماً ڈرنے کی ضرورت نہیں👇🏻
اس وبا سے وہ لوگ جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے اور انہیں بلڈ پریشر شوگر دل کا مرض یا کوئی سانس کی بیماری ہے، انہیں شدید متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ ایسے افراد میں تیز بخار کا 102 یا 103 تک مسلسل 7 دن سے زیادہ رہنا، ساتھ👇🏻
یہ سٹیج30جون تک جائے گی اس دوران مندرجہ زیل احتیاط رکھیں۔
گھر میں نزلہ زکام بخار آ جائے تو دو گز کا فاصلہ رکھیں۔ بزرگوں سے ہر گز نہ ملیں۔ ان کے قریب ماسک کا استعمال کریں۔ گھر کے بزرگوں کو 30 جون تک باہر نہ آنے دیں۔ 👇🏻
غیر ضروری ایک دوسرے کے گھر آنے سے اجتناب کریں۔ نزلہ زکام والے فرد کم از کم 7 دن گھر سے باہر نہ نکلیں۔ 👇🏻
جنازہ یا دوسرے سماجی اکٹھ میں فاصلے کا دھیان رکھیں۔
جون کی 30 تک تازہ پھل اور سبزیوں کا استعمال کریں۔ دعاؤں اور استغفار کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر ہو۔
#قلمکار