بدقسمتی سے ہم کرونا پھیلاؤ کے اس فیز میں داخل ہو چکے ہیں جہاں نہ جانے کتنے پیاروں کی قربانی دنیا پڑے گی۔
ہم بچ سکتے تھے۔
دنیا کے ان ایک سو اسی ممالک کی طرح بچ سکتے تھے جو ہم سے پہلے مبتلاء ہوئے اور ہم سے کہیں پیچھے ہیں👇🏻
ایک وقت تھا جب حکومت سڑکوں پر ڈنڈا لیے کھڑی تھی۔ اور عوام چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دے رہی تھی۔👇🏻
کہا گیا کہ کرونا مریضوں کو ڈاکٹر زہر کا انجیکشن دے کر مار رہے ہیں۔
جبکہ پاکستان میں وائرس سے مبتلاء ہونے اور مرنے والے نوجوان ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہو گئی۔👇🏻
اعتراض آیا کہ باختیار طبقہ کیوں نہیں مبتلا ہوتا۔
کبھی کبھار کسی سیاسی راہنما کی رحلت کی خبر سنا کرتے تھے👇🏻
کرونا امریکہ کی سازش ہے؟؟
جبکہ وہی امریکہ اس وقت دنیا کا سب سے متاثرہ ترین ملک ہے۔
جس بِل گیٹس نے چپیں ڈالنی تھیں۔فی الوقت تو وہ اپنے ہم وطنوں کی زندگیاں بچانے سے قاصر ہے👇🏻
کرونا کے مریض کہاں ہیں میڈیا دکھا کیوں نہیں رہا؟؟
آج اسی میڈیا کی نامور شخصیات بے بس پڑی قرنطینہ میں دن گذار رہی ہیں جبکہ ہم اسے جھوٹ بولنے کے طعنے دیتے رہے۔
پروپیگنڈا اتنا پھیلا کہ مختارے کو "گھر بوہ" کا مشورہ دینے والے اسے باہر نکل👇🏻
یہودیوں کی مسلمانوں کے خلاف سازش
شیعہ کی سنی کے خلاف سازش
سنی کی وہابی کے خلاف سازش
سائنس کی مذہب کے خلاف سازش
سازش، سازش سازش۔۔۔۔۔۔ کا راگ الاپتے رہے۔ اور کرونا نے اپنے وار جاری رکھے۔ ذرا دیکھ تو آؤ ہسپتالوں میں کتنے شیعہ پڑے ہیں
میں نہ مانوں کی رٹ لگانے والے اس بیٹے کی مدد کرنے کیوں نہ گئے جس کا باپ کرونا کے باعث جاں بحق ہوا اور تدفین کے لیے کوئی نہ آیا۔ جو اکیلا ہی اپنے باپ کی لاش کو دفنا رہا تھا۔ کہاں گئے وہ بے حس جاہل جو کہتے تھے کرونا ہے ہی نہیں۔👇🏻
وہاں تو بوڑھوں کو مرتے دیکھ کر سکھ کا سانس لیا گیا۔ لیکن تم،،،، تمہیں تو اپنے بڑوں کو ہاتھوں سے دفناتے خوشی نہیں ہونی چاہیے۔
آپ خواہ جسے مرضی الزام دیں۔ میری نظر میں اس ساری صورتحال کے بڑے ذمہ داروں👇🏻
کیونکہ ان لوگوں کے سبب ہی معاشرتی غیر سنجیدگی پیدا ہوئی👇🏻
کہاں ہے کرونا کا مریض۔۔۔۔۔ کہاں ہے کرونا کا مریض
کہ کر ہذیان بکنے والوں کو اب میتیں اٹھتی دیکھ کر موت نہیں شرم تو آتی ہو گی۔ یا شاید شرم نام کی چیز کا تعلق بھی کفار کی سازش سے ہے۔ سازشی سیاست کھیلنے والے یہ چھوٹے چھوٹے مختارے👇🏻



