سنتھیا رچی کو وہ ہر جگہ لے جاتا تھا اور وزرا کی عیاشی تھی۔
میم کی مل رہی ، سب خوش تھے۔
ان دنوں آئی ایس آئی والے انگور کھٹے ہیں کے مصداق کہتے تھے یہ گوری جاسوس ہے۔
مخدوم شہاب الدین نے سال عیاشی کی ہے اس کے ساتھ۔
گیلانی نے ایسا نہیں کیا۔
ایسا نہیں کہ سب حاجی ہیں۔ گیلانی صاحب نے بھی شوقینیاں پوری کی ہیں۔ واڈا کی بیوی گیلانی صاب کے بعد ہی عاصم باجوہ کے پاس پہنچی تھی۔
اس حمام میں عمران خان تا ترین، سب لوگ ننگے ہیں
خاتون کو بدلے میں کانٹریکٹ دئے، پیسہ دیا، اور بغیر ویزہ کے رہ رہی۔
آئی ایس آئی کو ایک گوری کا چہرہ ملا پراپیگنڈا کے لیے۔
ساتھ امریکی گوری میم کی ملی جو کہ یہ لوگ خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتے تھے۔
پارلیمان سے جی ایچ کیو تک
اس میں غفور سے لے کر ترین تک سب کے نام آئیں گے۔
سواتی عمران خان کا لاڈلا بلاوجہ نہیں بنا ۔
نا ہی سنتھیا آئی ایس پی آر کی لاڈلی بلاوجہ بنی۔ جبکہ نا پڑھی لکھی اور نا کوئی مہارت سوائے ایک کے ۔
بنی گالہ سے پہلے پیپلزپارٹی والے عیاشی مار چکے تھے۔
ن لیگ والے حاجی نہیں بس انکے دور میں کفالت کی ذمہ داری ترین اور نیازی لے چکے تھے۔
اس سے اگلا کھیل دلچسپ ہے۔ اور سنتھیا کس کی ایجنٹ ہے اس پر ایک تھریڈ الگ سے۔