امریکہ جیسے highly digitized معاشرے سے ہونے کے باوجود آپکو سنتھیا سے متعلق زیادہ معلومات انٹرنیٹ پر نہیں ملیں گی۔
پاکستان آمد سے قبل کا ڈیجیٹل فٹ پرنٹ نہیں ہے
نا کسی سکول کی ویبسائیٹ پر ڈیٹا ،
نا کسی دوست ، سہیلی، امریکی کنیکشن کا ڈیٹا۔
امریکہ جا کر بھی احمدیہ مسجد رہی،
اسکو پاکستان لانے والا اعظم سواتی جو خود اسکو ایک کزن کے زریعے ملا ۔
اسکو جاننے والے تمام لوگوں سے مل لیں۔ کسی قسم کا ڈیٹا نہیں ملے گا ۔
اس سے یہی لگتا ہے کہ اسکو نئی شناخت دی گئی تھی پاکستان آنے سے پہلے۔
اس کے علاوہ جہاں سنتھیا رہی پاکستان میں۔ جو چیزیں نوٹ کی گئیں اور جو نشانیاں ہیں، اس سے ایک بات یقینی ہوتی ہے کہ سنتھیا سی آئئ اے کی ایجنٹ ہو سکتی ہے۔
پاکستان میں موجود یا باہر سے کوئی صحافتی ویزہ پر آئے یا این جی او کے ویزہ پر کسی غیر ملکی کو وزیرستان، کوئٹہ ہر جگہ جانے کی اجازت نہیں۔