My Authors
Read all threads
سنتھیا اس جھگڑے کی وجہ سے راز افشا کر رہی ہے۔

پیپلز پارٹی اور فوج کے مابین انیس سو اٹھاسی کی بینظیر جو حکومت ملنے سے پہلے معاہدہ ہوا تھا جس میں یہ طے ہوا تھا کے کراچی کو چھوڑ کر پورے سندہ پر پیپلز پارٹی کی عملداری ہو گی اور کراچی کور کمانڈر کی عملداری میں ہو گا
اس معاہدے پر آج تک عمل ہوتا رہا لیکن اب اسٹیل ملز کی کھربوں روپوں کی زمین جو کے اتفاق سے اندرون سندھ اور کراچی کے بارڈر پر واقع ہے اس کی ملکیت پر دونوں دعویدار ہیں دونوں پارٹیوں کے پاس بہترین ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے والے ادارے موجود ہیں یعنی ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن
زرداری کی دورس نگاہوں نے عرصہ دراز پہلے فوج کی ڈی ایچ اے سٹی بنانے کے قدم سے اندازا لگا لیا تھا کے ان فوج اگلا قدم اسٹیل ملز کی زمینوں کیلئے اٹھائے گی سو اس نے ادارے کے مقابل بحریہ ٹاؤن کی پیٹھ تھپک کر اس کو میدان میں اتار دیا تھا اب ان دو ہاتھیوں کی جنگ میں سب سے بڑا نقصان
پاکستان کو اور اس کے عوام کو ہو گا ایک طرف جہاں اس ملک میں نئے ادارے پچھلے پچاس سال سے نہیں بن رہے وہاں رہے سہے اداروں کو بھی اس بھونڈے انداز میں دلوایا گیا کے وہ تباہی کی طرف گامزن ہو گئے یاد رہے پرویز مشرف کے دور سے اسٹیل ملز فوجی افسران کے زیر انتظام چل رہی ہے
اگر آپ صرف اسٹیل ملز کی تباہی کا ہی جائزہ لیں تو یہ بات آپ کو باآسانی سمجھ آ جائیگی کے اس ملک زمانہ بعید کا طبقاتی نظام ہے جس میں بالا دست طبقے کوئی بھی بلنڈر کر کے بھی جوابدہ نہیں ہوتے اسٹیل ملز کی بندش کا ذمہ دار اگر اس دو ہزار چودہ سے براجمان چئیر مین نہیں تو پھر کون ہے
قریبا دس ہزار خاندانوں کے بیروزگار ہونے کا ذمہ دار کون ہے اس بات کا تعین ہونا اشد ضروری ہے تاکے مستقبل میں اسٹیل ملز کی طرح کوئی اداراہ تباہی کا شکار نا ہو۔
@threadreaderapp please compile
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with #Fun_D_Mental

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!