, 7 tweets, 2 min read
My Authors
Read all threads
عمران خان کی مقبولیت اور اثرورسوخ میں کمی، فوج نے ملک پر گرفت مضبوط کرلی۔ بلومبرگ
Pakistan's military tightens its grip on the country as Prime Minister Imran Khan sees his influence and popularity dwindle bloomberg.com/news/articles/…
قومی ایئر لائن، پاور ریگیولیٹر اور کرونا رسپانس سمیت تقریباً ایک درجن حاضر اور ریٹائرڈ فوجی اہلکار اہم حکومتی عہدوں پر فائز ہیں۔ بلومبرگ
سست معیشت، مہنگائی اور قریبی ساتھیوں پر کرپشن الزامات کے باعث عمران خان کی مقبولیت اور اثر و رسوخ میں نمایاں کمی آئی ہے، بلومبرگ
ریٹائرڈ لیفتننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے مشیر اطلاعات ہیں اور ساٹھ ارب ڈالر کے سی پیک منصوبوں کی نگرانی بھی کر رہے ہیں، دو فوجی افسران کو گذشتہ ماہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی ٹاسک فورس میں شامل کیا گیا ہے۔ بلومبرگ
پاکستان بھارت کےبعد ایشیا کا سب سے زیادہ کرونا سے متاثرہ ملک ہے جس میں کیسز کی تعداد 108,000 سےتجاوز کر چکی ہے اور 2200 اموات ہو چکی ہیں۔ وائرس کی روک تھام کے ادارے، جس کی سربراہی اسد عمر کرتے ہیں، کے پریس سٹیٹمنٹ فوج کےمیڈیا ونگ کی جانب سے اس کے لوگو کے ساتھ جاری ہوتےہیں
بلومبرگ
جمہوری حکومتوں میں ریٹائرڈ فوجی افسران کی تعیناتی کوئی عجیب بات نہیں لیکن مسائل تب جنم لیتے ہیں جب سولین حکام فیصلےنہ کررہے ہوں۔ اس میں جمہوریت کےلئے خطرات ہیں۔ اگر ریٹائرڈ جنرل اپنے موجودہ باس سے زیادہ سابقہ باس کے زیراثر ہوں تو جمہوریت ٹھیک طریقے سےکام نہیں کررہی
مائیکل کوگلمین
پاکستانی فوج کے ترجمان نے اس سٹوری پر تبصرے سے انکار کر دیا، وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن فوری طور پر دستیاب نہ ہو سکے جبکہ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تبصرے کی درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Saud

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!