My Authors
Read all threads
پنجاب کے کسی علاقے، برادری یا لوگوں کی تعریف کردو وہ اوقات سے باہر ہوجاتے ہیں کیونکہ اس خطے کے لوگوں کو صرف ملامت سننے کی عادت ہے تعریف انکو ہضم نہیں ہوتی، میں کچھ عرصے یہ کوشش کرتا رہا کہ پنجابی برادریوں کو قریب لایا جائے تا کہ ان میں موجود نفرتیں پامال ہو کر محبتیں
ایجاد ہو جائیں لیکن نتیجہ اُلٹ آیا میری برادریوں پر کئی تحریروں کو اُن برادریوں کے پنڈتوں نے اس سینس میں لیا کہ ایک راجپوت ہماری تعریف کررہا ہے تو ہم یقیناً راجپوتوں سے افضل اور راجپوت ہم سے کمتر ہیں مذاق نہیں ، کئی برادری کے پیجوں پر اُن تحریروں کو بنیاد بنا کر غلط طریقے سے کوٹ
کرکے اپنی برادری کے علاوہ سب کی واٹ لگائی گئی ، تو میں نے توبہ کی کہ بندیا خدا دیا جس قوم کو سینکڑوں ولی نا سُدھار سکے تُو کس کھیت کی مولی ہے؟ اسی اتحاد کی نیت سی کوئی ایک درجن تحریریں بار یا مغربی پنجاب کے لوکل لوگوں کے ریجن پر رقم کی ہوں گی سٹیٹس تو شاید ان گنت ہوں اسکا بھی
نیگٹو ری ایکشن آیا خاص کر سرگودھا اور جھنگ کے وہ لوگ جو خود کو پنجابی سیوک گردانتے ہیں نے دل کھول کر "مہاجر" کا ٹائٹل دیا اور پنجاب کا سب سے فائنسٹ مذاحمت کار غیرت مند اور ہمیشہ آزاد رہنے والا حصہ بار ریجن یا لوکل ریجن کو قرار دے کر مشرقی پنجابیوں کو بے غیرت اور انگریز کے
دلال کہا اور مشرقی پنجابیوں سے اپنے بے پناہ بغض کا اظہار کیا، کہ بھئی مذاحمت کار تو ہم تھے یہ مشرقیے تو بزدل تھے سب کچھ تو ہمارے پاس تھاانکے پاس تو کچھ تھا ہی نہیں حالانکہ آج بھی اگر پنجاب کا کلچر زبان اور لٹریچر زندہ ہے تو فقط مشرقی پنجاب کی ہی وجہ سے ہے ورنہ مغربی پنجاب کی
اکثریت تو عربوں افغانیوں کے رومینس میں اپنا نسب تک بدل چکے ہیں زبان و کلچر تو ایک الگ چیز ہے، اور بار و شاہپور کے ان سو کالڈ غیرت مندوں کو قریشیوں کی غلامی تو قبول ہے لیکن پنجاب کے اصلی باشندوں کو یہ آج بھی مہاجر کہتے ہیں اور اسکی توجیح بھی یہ پیش کرتے ہیں کہ ہم انہیں مہاجر اس
لیے کہتے ہیں کہ یہ ہجرت کرکے آئے ہیں اور ہمیں جانگلی کہتے ہیں تو عرض ہے کہ جس طرح پرانے پنجابی لفظوں کی جگہ جدید لفظوں نے لے لی ہے ایسے ہی قدیم لفظ "بار" کی جگہ لفظ جنگل استعمال ہونے لگا اور بار کے لوگوں کو جانگلی ، بار کے باشندے ہونے کی وجہ سے کہا جانے لگا بعد میں کہیں نا کہیں
تعصب سے بھی کہا جاتا ہوگا لیکن شروع شروع میں وجہ صرف بار واسی ہونے کی وجہ سے ہی کہا جاتا تھا مطلب آج کسی کو بار والا یا بار واسی کہیں تو وہ غصہ نہیں کرے گا لیکن اگر جانگلی کہیں تو وہ غصہ کرے گا حالنکہ مطلب دونوں کا ایک ہی ہے بس بار لفظ اسی طرح متروک ہوگیا جیسے آج شیخ برادری کے
لیے کوئی ویش لفظ اور بھٹ برادری کے لیے کوئی برہمن لفظ اور راجپوت برادری کے لیے کوئی چھتّریہ لفظ استعمال نہیں کرتا ، پنجاب کے لیے دیس اور وضو کے لیے پنج اشنان لفظ استعمال نہیں کرتا اسی طرح بار کے لوگوں کے لیے بار واسی کی جگہ جنگل واسی یا جانگلی لفظ استعمال ہونے لگا، خیر پنجابی
خاص کوئی انتہائی تقسیم پسند قوم ہیں انکو متحد کرنا گدھے کو پیانو چلانا سکھانے کے مترادف ہے، ۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!