My Authors
Read all threads
جنہوں نے نہیں پڑھا ان کے لئیے،

میں تمہاری شکایت کروں گی
ایک شخص نے پہلی بار بیوی پہ ہاتھ اٹھایا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگے بچوں کا حال دیکھ کر بیوی رنجیدہ ہوکر روتے ہوئے کہنے لگی
میں بچوں کی وجہ سے رو رہی ہوں
میں تیری شکایت کروں گی
شوہر نے کھڑکیاں دروازے بند کر
جاری ہے👇
دیئے
تیرا یہ خیال ہے کہ تم دروازے کھڑکیاں بند کرکے مجھے روک لو گے تو یہ ممکن نہیں ہے،
یہ کہہ کر بیوی باتھ روم کی طرف چل پڑی شوہر نے سمجھا شاید یہ باتھ روم کی کھڑکی سے نکلنے کی حماقت کرے،
اس لیے شوہر کھڑکی کے پاس گیا اور دیکھا نہیں نکل سکتی تو مطمعن ہو کر
وہ اندر آیا
جاری ہے 👇
اور اس کے باتھ روم سے نکلنے کا انتظار کرنے لگا
جب وہ باتھ دوم سے باہر نکلی تو چہرہ وضو کے پانی سے تر تھا اور لبوں پہ پیاری سی مسکراہٹ سجا رکھی تھی
بیوی نے کہا
میں تیری اس سے شکایت کروں گی جس کے نام کی تو قسم اٹھاتا ہے
اس سے مجھے تیری بند کھڑکیاں بند دروازے سمیت کوئی
جاری ہے👇
بھی چیز نہیں روک سکتی
اور اس کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے ہیں
شوہر نے اپنا رخ بدلا اور کرسی پر بیٹھ کر خاموشی کے ساتھ گہری سوچ میں ڈوب گیا
اندر جا کر بیوی نے نماز ادا کی اور خوب لمبا سجدہ کیا
شوہر یہ سب دیکھ رہا تھا
جب وہ نماز سے فارغ ہوکر بارگاہِ ایزدی
جاری ہے 👇
میں دعا کے لئے اپنے ہاتھوں کو اٹھانے لگی
تو شوہر اس کی طرف لپکا اور ہاتھوں کو پکڑ لیا اور کہا
اللّٰه کی بندی سجدے میں کی گئی
بددعائیں کافی نہیں ہیں؟
بیوی نے کہا
تیرا کیا خیال ہے کہ میں اتنی جلدی
اپنے ہاتھ نیچے کر لوں گی؟
شوہر نے کہا
بخدا
یہ سب مجھ سے غصہ میں ہوا ہے
جاری ہے 👇
میں نے قصداً نہیں کیا
بیوی بولی
اسی لئے میں تیرے لئے دعا پر اکتفا نہیں کرسکتی
بددعائیں تو میں نے شیطان کے لئے کررہی تھی جس نے تجھے غصہ دلایا،
میں اتنی احمق نہیں ہوں کہ اپنے شوہر اور شریکِ حیات کے لئے بددعا کروں،
یہ سن کر شوہر کے آنسو بہنے لگ گئے اور کہا کہ میں
جاری ہے 👇
وعدہ کرتا ہوں اب کبھی آپ کو دکھ نہیں دوں گا۔۔
ایسی ہوتی ہیں نیک بیوی ہے جن کے بارے میں اللّٰه اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے خیر خواہی کی تاکید کی فرمائ یے۔
واپس اسی طرح ہاتھا پائی یا منہ ماری سے گھر اجڑ جانا تھا
اس نے اپنی بات وہاں پہنچا دی
جہاں سے انکار نہیں۔۔۔۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!