"میں تیری شکایت کروں گی"
پر کچھ سوال پوچھے گئے اور کمنٹس
دیئے گئے جِن کے جواب کی صورت میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں
مرد جانور نہیں ہے اُس کو جانور بنایا جاتا یے،
عورت ڈائین نہیں اُس کو ڈائین بنایا جاتا ہے،
اب کس کو سمجھ آتی پتہ نہیں کوشش کرتا ہوں سمجھانے کی
جاری ہے 👇
آج کل طلاق کی ریشو کیا ہے پاکستان میں ؟
کوئ مدد کرے پلیز
آج سے تیس سال پہلے کیا ریشو تھی ؟
کوئ مدد کرے پلیز
اب اس کی وجہ کیا ہے ؟
وجہ ہے وہ فضول آزادی جو عورت کو دے دی
گئ ہے،
دین سے دوری
میڈیا کے بے ہودہ ڈرامے
وہ ڈرامے جہاں دکھایا جا رہا
بہنوئ سالی سے سالی
جاری ہے 👇
دیور بھابی سے بھابی دیور سے
بھائ بہن کی سہیلی سے
کنواری شادی شدہ سے
کنوارہ شادی شدہ سے
وغیرہ وغیرہ
یہ جب تعلیم دی جائے گی تو کیسے گھر میں سکون ہوگا ؟
جس عورت کی پرورش دین سے بھٹکی عورت کرے گی اس سے کیا امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے خاوند کی گرم سرد بات کو
جاری ہے 👇
بیٹیوں کے نصیب ماں باپ نہیں دیتے
لیکن اچھی پرورش نصیب اچھے کر دیتی ہے
گھر میں رکھے جانور کو پیار سے سدھایا جا سکتا اس جانور کی بری حرکتوں کو برداشت کیا جا سکتا ہے تو کیا اپنے ہم سفر کی گرم سرد بات کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ؟
اپنے شوہر کی عزت نہیں کرنی
جاری ہے 👇
"اتنا بہت ہے"
اب زرا مردوں کے لئیے"
اب یہاں بھی پرورش ہی آتی ہے
جب دودھ نیک عورت کا پیا جائے گا
تو وصفات بھی نیک ہوں گی،
جو مرد حلالی ہوتے ہیں وہ عورت کے
ہر روپ کو عزت دیتے ہیں،
عورت کو مان دیتے ہیں
عورت پر بھروسہ رکھتے ہیں
جاری ہے 👇
نبی کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
سے بڑا مرد کون ہوگا اس پورے جہان میں؟
انہوں نے کیا سلوک کیا اپنی ازواج مطہرات سے ؟
تو تم کیوں نہیں اپناتے نبی کریم کا راستہ
اگر عورت سے کوئ خطا ہو جاتی ہے
تو اس کو پیار سے کیوں نہیں سمجھاتے
باہر منہ ماری کرتے ہو تو پھر
جاری ہے 👇
کہاں ہے غیرت ؟
معزرت سب سے
آج کل زمانہ یہ ہے کہ جس کی بہن جوان ہے اس کے دوست بھی زیادہ ہیں
اپنی بہن کو کیوں بھول جاتے ہوں ؟
اصل میں بات وہی ہے گندے دودھ سے گندے مال سے ہوئ پرورش سے اچھے کی امید نہیں لگائ جا سکتی
جب دین سے دوری
جاری ہے 👇
تو پھر پیدا ہونے والی پلنے والی اولاد کیسی ہوگی خود اندازاہ لگا لیں،
جب پرورش حلالی ہوگی
چاہے وہ عورت ہو یا مرد
اس کے طور طریقوں سے پتہ چل جائے گا
کہ حرامی ہے کہ حلالی
