لیکن وہ بھول چُکے تھے کہ ایک اور شخص اُن پر نظر رکھے ہوئے ہے. جسے مار خور کہتے ہیں..
جب مارخور نے پاکستان انٹیلیجنس سروس کو یہ خبر دی تو پاکستان نے بھی تیاری پکڑ لی. 👇🏻
ایسے میں موجودہ وقت کے وزیراعظم کے پاس ایک ہی راستہ تھا. قریبی دوستوں سے مشورہ کیا جائے..
کیوں کہ وہ قریبی دوست سی پیک پر عربوں کی انویسٹ کر چکے تھے.👇🏻
اسی کشمکش میں قریبی دوستوں نے مشورہ دیا کہ آپ اقوام متحدہ کی طرف رجوع کریں. تا کہ دنیا بھر کے ممالک کو پتا لگ سکے کہ پاکستان نے جنگ کی شروعات نہیں کی.👇🏻
مگر وہ بھول چکے تھے ایک پلان پاکستان بھی بنارہا ہے.
اور وہ پلان تھا لداخ کی طرف سے دشمن کو تیش دلانا. اور ناگا لینڈ اور خالصتان کی تحریک کو گرم کرنااور نیپال کو حقوق دلانا.👇🏻
اور جیسا کہ اب جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے اعلان کیا ہے👇🏻
اب انڈیا 4 اطراف سے مکمل پھنس چکا ہے..
چائنہ جو کہ انڈیا کو نگلنے کے لیئے ہر وقت تیار ہے. وہیں نیپال نے بھی انڈیا کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیا ہے.👇🏻
باقی رہی بات پاکستان کی تو پاکستان اس وقت اپنی گری ہوئی معیشت کو اُٹھانے میں لگا ہوا ہے...
جب تک انڈیا 3 اطراف کی جنگ سے نکلے گا. تب تک پاکستان ایک بہت بڑی پاور بن چکا ہوگا.. جسے ہرانا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگا..👇🏻
انشاء اللّه کشمیر بھی آزاد ہوگا. پاکستان بھی خوشحال ہوگا. اور انڈیا کا غرور بھی خاک میں مل چکا ہوگا.
آپ لوگ پاکستان انٹیلیجنس سے زیادہ نہیں جانتے.👇🏻
اپنے ملک کے محافظوں پر یقین رکھیں. وہ آپ کو کبھی کسی جنگ میں ہارنے نہیں دیں گے. نہ ہی دشمنوں کے منصوبوں کو کامیاب ہونے دیں گے👇🏻