My Authors
Read all threads
میں وزیراعظم کا مشیر ہوں ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ کا ۔
ساتھ میں ملتے جلتے نام سے میں ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن نام کا ایک ادارہ بنا لوں۔
اب میں بطور مشیر وزیراعظم اور سرکاری ملازم دنیا بھر میں سفر کروں۔ بزنس کمیونٹی اور سیاسی لوگوں سے ملوں۔
انکو بتاؤں کہ میں ڈیجیٹل پاکستان کے لئے
وزیراعظم پاکستان کا مشیر ہوں۔
پھر کہوں کہ آپ سب لوگوں کو اس پراجیکٹ میں حصہ ڈالنا چاہئے۔
جب لوگ بینک اکاؤنٹ مانگیں تو میں ان کو ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کا دوں۔
مطلب ایک مشیر جو تمام سرکاری وسائل خرچتا اور ملاقات میں جو پیسہ اکٹھا کرتا وہ ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کو جاتا
ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن مشیر کی اپنی این جی او ہے نا کہ پاکستان کا ڈیجیٹل پاکستان پراجیکٹ۔
میں سفر اور رہائش کے خرچے سے لے کر سیاسی اثر و رسوخ استعمال کروں اپنی این جی او کو پیسے دلوانے کے لیے جس کا نام میں نے جان بوجھ کر سرکاری پراجیکٹ والا ہی رکھا ہو ۔
پھر اس این جی او میں جہانگیر ترین بھی ہو، اسکا وکیل بھی ہو ۔
جب کوئی پوچھے تو میں کہہ دوں کہ بھائی وہ تو صرف ایک این جی او ہے۔
مگر یہ نا بتاؤں کہ اس این جی او کا سرکار پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ مگر ہم نے اسکا نام سرکار پاکستان کے پراجیکٹ والا رکھا ہے۔
ہم اپنا سیاسی عہدہ استعمال کر کہ اس این جی او میں پیسہ لیتے لوگوں سے ۔
جبکہ اصولی طور پر ہم سرکار سے تنخواہ لے رہے اور ہم چونکہ سرکاری وسائل استعمال کر رہے بطور سرکاری ملازم تو پیسہ ہمیں سرکاری پراجیکٹ کو دلوانا چاہئے۔
ایک فرد جو کہ فل ٹائم سرکاری ملازم ہو ، وہ اپنی این جی او کے لئے پیسہ اکٹھا کر رہا ہو سرکاری عہدے کا استعمال کر کہ تو یہ صرف conflict of interest نہیں ہے بلکہ جرم ہے۔
دوسرا میں بطور سرکاری ملازم ایک عدالتی سزا یافتہ شخص کے ساتھ این جی او بناؤں تو کیا میرا عمل شفاف ہے؟
یا کسی انگریزی اخبار میں کسی یوتھیے سے جھوٹ لکھوا کر لوگوں کو گمراہ کروں تو میں سچا ہو جاؤں گا؟
تانیہ ایدرس بھی باقی سب امپورٹڈ مشیران اور ماہرین کی طرح مال بنا کر فرار ہو جائے گی۔
جب تانیہ آئی تھی تو تب بھی سکرین شاٹ لگایا تھا سب نے اس کے خاوند کے فیس بک پروفائل سے ۔ اسکی تو ڈی پی تک پر نشئی کی فوٹو تھی۔
تب بھی بات ہوئی تھی کہ
کیسے ایک یوتھیا کو جھوٹی مارکیٹنگ کر کہ پیسہ ڈکارنے کے لئے لایا گیا ۔
یوتھیے اچھل رہے تھے کہ جہانگیر ترین گوگل سے بندی لے آیا۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Ahmad Waqass Goraya

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!