My Authors
Read all threads
اچھا آج آپکو پاکستان کا ایک سیکرٹ بتاتا ہوں
پاکستان کی غیر مقامی نسلوں کی اشرافیہ یہ بات بہت اچھی طرح جانتی تھی کہ ہم اس خطے کے کرتا دھرتا صرف مذہبی جذبات کو بھڑکا کر بن سکتے ہیں اگر یہ خطہ تقسیم نا ہوا تو کاروبار کے بڑے بڑے ٹائکون ہندو کھتّریوں سے، اور بڑی بڑی
خود مختیار پنجابی ریاستوں کے مالک ہندو رجواڑوں سے اور ہر علاقے میں مِکس بیٹھی ہندو مسلمان اور سکھوں کی مقامی برادریوں کے جھنجھٹ میں ہم کبھی بھی پنجاب کے دیوتا نہیں بن پائیں گے، ان کی متحدہ پنجاب میں ویلیو کچھ اور جبکہ پنجاب بٹنے کے بعد کچھ اور ہوگئی یہ گویا اپ گریڈ ہوگئے ہندوؤں
میں جو مقام برہمن کو اور سکھوں میں جو مقام بیدیوں کو حاصل تھا مسلمان پنجابیوں میں یہ مقام انکو مل گیا ساؤتھ پنجاب میں انکو ہمیشہ سے سب سے زیادہ طاقت ملی ہوئی تھی لیکن وہاں بھی ہندو بنیے، کھتّری، لالے، ان سے بہت زیادہ امیر تھے یہ زمینوں کے مالک تھے اور ہندو کھتّری لالے بنیے
بغیر زمینوں کے بزنس کلاس ہونے کی وجہ سے شہروں میں مقیم تھے اور ہر شہری علاقے کے کرتا دھرتا تھے اب آپ حساب لگائیں بارہ کروڑ کے مسلمان پنجاب کے سامنے تو انکی کوئی نا کوئی ویلیو ہے لیکن چوبیس کروڑ پنجابیوں کے سامنے جمہوریت میں ان بیچاروں کی کیا ویلیو ہوتی؟ ہر علاقے میں ہر ایک شہر
میں ہر ایک گاؤں میں مسلم ہند سکھوں کے مکس بیٹھے ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے مقدس دیوتا بن کر فری میں اسمبلیوں میں پہنچنے کا یہ شارٹ کٹ انکو کیسے مل پاتا؟ پھر لوکل پنجابی برادریوں کی شکل میں ان سے جو کمپیٹیشن بننا تھا انکا سروائیول جمہوریت میں ہونا ناممکنات میں سے ایک تھا
اصلی اور خالص جمہوریت میں آج بھی انکا سروائیول ناممکن ہے اسی لیے پاکستان آج تک جمہوری ملک نہیں بننے دیا گیا ،۔۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!