کیا اسلام ہمیں ایک مسلم ریاست میں غیرمسلموں کی عبادت گاہ یعنی مندر، کلیسا وغیرہ تعمیر کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
اسکے جواب میں دارالالفتاء جامعہ علوم اسلامیہ، بنوری ٹاؤن کا ایک فتویٰ پیش خدمت ہے:
دار الاسلام میں تین قسم کے علاقے ہوتے ہیں:
1- ایک وہ شہر جسے
2- دوسرے جو علاقے مسلمانوں نے بزورِ طاقت فتح کیے ہوں اور وہ مسلمانوں میں تقسیم ہوگئے ہوں، اب وہ مسلمانوں ہی کا شہر بن گیا ہو، وہاں بھی غیر مسلموں
3- تیسرے وہ علاقے جو صلح کے ذریعے حاصل ہوئے ہوں،اور معاہدے کے تحت وہاں کی اراضی کو قدیم
فتوی نمبر : 144008200381
دارالافتاء : جامعہ