اللّہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی،میرے اس بندے سے کہہ دو میں تجھ سخت ناراض ہوں۔👇🏻
تیری رحمت کم ہو گئی یا میرے گناہوں نے تجھے دُکھ دیا؟تیری بخشش کے خزانے ختم ہو گئے یا بندّوں پر تیری نگاہِ کرم نہیں👇🏻
اللّہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا،جاؤ اور میرے بندّے سے کہہ دو کہ تُو نے میرے کمالِ قدرت اور عفو و درگزر کی حقیقت کو سمجھ لیا ہے۔اگر تیرے گناہوں سے زمین بھر جائے👇🏻
مُکاشِفۃُ القلُوب = (صفحہ 170،171)
مصنف = (حضرت امام غزالی رحمتہ اللّہ علیه.)
بے شک اللہ غفورالرحیم ہے بس مانگنے کا ڈھنگ آجائے آمین
#Merriment
#قلمکار