My Authors
Read all threads
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے جو کچھ چوہدری پرویز الہی صاحب نے کہا ہے اسکا ایک ایک لفظ مستند احادیث و سیرت (صلعم) و اسلامی تواریخ میں موجود ہے اور جو چوہدری صاحب کی اس بات سے اختلاف کررہا ہے اسکو کلمہ دوبارہ پڑھنا چاہئئے ۔ جاری ہے /۲
وہ حضرات جو بغیر مطالعہ اور تحقیق کے چوہدری صاحب کی اس بات سے اختلاف کررہے ہیں انکا اسلام مشکوک ہے ۔ انہیں چاہیے کہ مطالعہ کریں کیونکہ۔ جناح نے یہ ملک قرآن و حدیث کے نام پر حاصل کیا تھا (ملاحظہ ہو جناح کی ۱۹۴۷ تا ۱۹۴۸ تقاریر و بیان از سیموئیل برک ، مطبوعہ آکسفورڈ سنہ ۲۰۰۰) ۔ /۳
جناح کے انتقال کے بعد انکے نائب نوابزادہ لیاقت علی خان نے جناح و اقبال کے “اسلامی خوابوں” کی تعبیر کو مکمل کیا اور “قرارداد مقاصد” پاس کرائ اور اس پر جناح کے وزیر خارجہ چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان تک نے اطمینان کا اظہار فرمایا ۔ قرارداد یہ تھی کہ قرآنُ وسنت اساس ہوگی ۔ /۴
پاکستان کے لبرل ، سیکولر و سرخے گھاس کھا گئے ہیں اور اکثر اس طائفے میں معتدل فقہ حنفی نافذ کرنے کا حوالہ دیتے ہیں تو اسی فقہ حنفی کی معتبر ترین تصنیف “کتاب الخراج مؤلف امام ابو یوسف (شاگرد امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ) میں یہی لکھا ہے کہ غیر مسلموں کی پرانی عبادت مرمت کی جاوے ۔ /۵
اور کفار و مشرکین کو نئی عبادت گاہ کی اجازت اسلامی ملک میں نہیں دی جاسکتی ، واضح رہے کہ فقہ حنفیہ سب سے معتدل اور نرم اور انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ غیر مسلم کو فوج، عدلیہ یا جان جو کھم کا کام نہیں سونپا جائیگا بلکہ مسلمان اسلامی ملک کے غیر مسلم باشندوں کی حفاظت کریں گے ۔ /۶
پاکستان میں نئے مندر ، گرجا، معبد ، گردوارہ وغیرہ اسی صورت میں تعمیر کئے جاسکتے ہیں جب ۱۹۷۳ کے آئین میں سے قرآن و سنت اور قرارداد مقاصد بالکل نکال دیئے جاویں اور ملک کا قانون سیکولر (کفریہ) و لبرل (کفریہ) ہو ۔ کیونکہ حق و باطل ساتھ ساتھ نہیں چلتے ۔ /۷
پاکستان میں بیک وقت سیکولر ، لبرل، اسلامی ، انگلش اور بھان متی کا کنبہ نظام چل رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ۱۹۴۷ سے ملک ایک قدم آگے چلتا ہے اور ۵۰ قدم پیچھے ۔ مثلا” عورتوں پر قرارداد مقاصد کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو ان پر “جہاد” واجب ہی نہیں تو پھر انکو دفاعی و پولیس میں کیوں لیں
اچھا مذاق بنایا ہے سنہ ۱۹۴۷ سے کہ جب بانیان کو آئین سازی کرنا پڑ رہی تھی تو تقسیم کے بعد ہندوستان سے مولوی بلائے تاکہ وہ آئین کو اسلامی کپڑے پہنائیں ؟ یعنی بانیان پاکستان سارے اتنے نااہل تھے کہ آئین بھی خود نہیں بنا سکتے تھے ۔ تقسیم کے بعد آئین سازی کی تاریخ پڑھیں اور سر پیٹ لیں
کبھی محمد اسد کو بلا لیا ، کبھی سلیمان ندوی کو بلا لیا، کبھی شبیر عثمانی آگے ، کبھی مودودی و امین احسن اصلاحی کو پال لیا ، کبھی ڈاکٹر اسرار ، کبھی طاہر القادری، کبھی طاہر اشرفی اور کبھی غامدی و خالد ظہیر ؟ اور تو اور ملحد و زندیق علامہ غلام احمد پرویز کو بھی استعمال کیا / جاری ہے
ان تمام اسلامی مفکرین کو جن کا پچھلے ٹوئٹ میں حوالہ دیا انکو مختلف حکومتوں نے سنہ ۱۹۴۷ سے آج تک استعمال کیا سیاسی ہتھیار کے طور پر مگر جو سفارشات انہوں نے دیں مانا اسکو بھی نہیں ، یعنی چٹ بھی میری پٹ بھی میری اور ٹیا میرے باپ کی
حکومتی پالیسی و ریاستی کا فکری فساد و انتشار بلکہ موقع پرستی کہیں جو گلی محلوں تک پہنچا اور اسکا مظاہرہ “خادم حسین رضوی” کے فیض آباد کے دھرنے کے موقع پر دیکھنے میں آیا اور اس وقت وہ صحافی و اینکر بھی انکی حمایت کررہے تھے جو صحافی و اینکر ایسے فاسق و فاجر ہیں کہ حد جاری ہوجاوے
سب سے پہلے تو آپ بلاک ہوجائیں ۔ آپکے خیال میں جو اوپر میں نے لکھا ہے کیا وہ آئین پاکستان کو پڑھے بغیر لکھا ہے ۔ میں قرآن و حدیث کی بات کررہا ہوں اور آپ بیکار کی باتیں کررہے ہیں ، 👇

نوٹ : اگر کسی اور نے آئین کا حوالہ دیا وہ بھی بلاک ہوگا ۔ پورا تھریڈ پڑھیں کیا لکھ ہے
I am referring the Scripture and you are referring #Jinnah ? Have you even read what I have written above , I have also referred Jinnah , go and read the entire speeches of Jinnah .

You are being blocked 👇
Mr #FawadChaudhry compare his own ally Chaudhry Pervaiz Elahi with #NarendraModi on Temple issue in Pakistan , why forget this 👇

PTI workers wanted to join the Faizabad sit-in, says Imran Khan dawn.com/news/1373626 👇
Why so much noise against Chaudhry Pervaiz Elahi on Temple Issue when the sitting President had requested votes from #TLP , why blame #NarendraModi for every damn thing

PTI’s Dr. Arif Alvi meets TLP leaders to seek support for presidential election
dailytimes.com.pk/287357/ptis-dr…
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!