My Authors
Read all threads
حمزہ صاحب آپکو اللہ نے پاکستانیوں پر داروغہ نہیں مقرر کیا لہذا اپنی فکر کریں اور قرآن کریم کی یہ آیت ترجمے کیساتھ پڑھیں “ فلا تزکوا انفسکم ھو اعلم بمن اتقی( النجم 32)۔
’’اپنے آپ کو خود ہی تقویٰ کے زعم میں مبتلا نہ کرو ،وہ رب ہی بہتر جانتا ہے کہ تم میں سے زیادہ متقی کون ہے”
کیا کسی نے آپ سے پوچھا کہ آپ قرآن و حدیث کے کس حکم کی رو سے فلموں سے پیسہ کماتے رہے ؟ فلموں میں کام کرنا ہی بدرجہ اولی حرام ہے- غیر محرم مرد و عورت کا اختلاط حرام ہے ۔ لہذا اپنے کام سے کام رکھیں قبر میں ہم سے یا آپ سے دیگر پاکستانیوں کے بارے میں ہرگز نہیں پوچھا جائیگا 👇
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے تین بار اپنے سینے کی طرف اشارہ فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ تقویٰ یہاں ہوتا ہے (ہو سکتا ہے کہ تم کسی کو ظاہری حال سے معمولی آدمی سمجھتے ہو اور اپنے دل کے تقویٰ کی وجہ سے وہ الله کے نزدیک محترم ہو، اس لیے کبھی مسلمان کو حقیر نہ سمجھو) صحیح مسلم 👇
جو کوئی اپنے مسلمان بھائی کے عیوب کے پیچھے پڑے گا الله اس کے عیوب کے پیچھے پڑے گا اور جس کے عیوب کے پیچھے الله تعالیٰ پڑے گا وہ اس کو ضرور رسوا کرے گا ( اور وہ رسوا ہو کر رہے گا) اگرچہ اپنے گھر کے اندرہی ہو۔(جامع ترمذی) 👇
نبی کریم صلعم نے فرمایا مجھے تمہارے بارے میں سب سے زیادہ خطرہ ” شرک اصغر“ کا ہے ۔ بعض صحابہ رضی الله عنہم نے عرض کیا یا رسول الله ! شرک اصغر کا کیا مطلب ہے ؟ آپ صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ریا ( یعنی کوئی نیک کام لوگوں کے دکھاوے کے لیے کرنا)۔ (مسند احمدبن حنبل)👇
جن کو اس تھریڈ کے مندرجات سے اختلاف ہے تو وہ اپنی راۓ اپنے پاس رکھیں کیونکہ جو لکھا گیا قرآن و حدیث کے مستند حوالے سے لکھا ہے اپنی رائے نہیں دی ہے ۔ جو اس تھریڈ سے اختلاف کرتا ہے اپنی ٹائم لائن پر کرے اگر یہاں کریگا تو رپورٹ بھی ہوگا اور بلاک بھی ۔ جو میں نے لکھا وہی صحیح ہے /۲
حمزہ صاحب کا ہینڈل ہی “I am” سے شروع ہوتا ہے یعنی “میں” یعنی 👈 “انا” اور “انا” صرف اللہ کو ہی جائز ہے اللہ کو بندے میں خصوصا” جو دنیا کو تزکیہ نفس کے کھوکھلے خطبے دے رہا ہو اسکے اندر عاجزی و انکساری پسند ہے ۔ اور دھرنے کے درمیان حمزہ صاحب کی مذہبی شرانگیزی بھولی نہیں ہے
کچھ صاحبان اسی تھریڈ پر آلر فرمارہے تھے کہ حمزہ صاحب حافظ سعید صاحب اور جاوید احمد غامدی صاحب سے درس لیتے ہیں ۔ تو ایسے جاہل مقلدین پر واضح ہو کہ تقلید صرف قرآن و حدیث کی ہے اور اسکے علاوہ کوئ بھی ہو اسکی بات دیوار پر ماری جائیگی !
کوئ فسق و فجور (ڈرامے/ فلموں کا حرام کام و کمائ ) چھوڑ کر تقوی اختیار کرتا ہے تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے ایسا کیا، نکاح کیا، دیگر کاموں سے تائب ہوگئے تو اب Cat Stevens Syndrome کا شکار ہوکر ہماری کانچ پر سوار نہ ہوں اور اپنے تقوی کو ڈھول پر پیٹ کر عام مسلمانوں کی تفجیر نہ کریں
میرے ملک کے “زیادہ تر” مسلمان ؟ زیادہ تر کی تشریح کریں اور بتائیں کہ آپکو یہ الہام کیسے ہوا کہ “میرے ملک کے زیادہ تر مسلمان” یوں ہیں وہ ہیں ۔ یہ فارمولا اس وقت کہاں تھا جب آپ لنگوٹ کس کر نیم برہنہ کود رہے تھے “جوانی پھر نہیں آنی میں” ۔ میرے ملک کے مسلمان اس وقت کہاں گھس گئے تھے
جب سے پاکستان میں چینلز آئے ہیں تو اس وقت سے “فنون لطیفہ” سے متعلق اکثر سیلیبریٹیز کو اکثر اسلام اور حب الوطنی بہت کثرت سے ہوتے ہیں یعنی وہ مذہب کی مارکیٹنگ کرتے ہیں بالخصوص رمضان میں اور مولویوں کیساتھ بیٹھ کر انگلیاں اٹھاتے ہیں سب پر ! اپنا گریبان جھانکیں ۔ ہم پر داروغہ نہ بنیں
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!